سر جو خان صاحب کہہ رہے ہیں اپ اس سے اتفاق کرتے ہیں
2026-09-17 04:11:29
108
Sajjad Ali Bathar :
✌️✌️✌️:دنيا کا بھادر عظيم ليڊر سلام سلام✌️✌️✌️
2026-09-17 07:43:53
7
allahdad :
پاکستان بد قسمتی ھے ایسے لیڈر کو ھم سمجھ نا سکے
2026-09-17 01:27:40
119
꧁✯𝐒𝐏 33🇹🇳 (باجوڑی)🦅✯꧂ :
خان صاحب اس وقت ڈیزل 426روپے اور پیٹرول 391روپےلیٹر ہیں لیکن قوم خرگوش کی نیند سوئے ہوئے ہیں
2026-09-18 07:22:25
16
rasiaq :
baber shair mera khan
2026-09-18 05:40:36
2
khan :
کتنا ایمان دار ہے لیکن فوج ھم پر مسلط ہے اور فوج پر امریکہ ھم غلام در غلام ہیں۔
2026-09-17 03:30:21
62
Zafar Iqbal :
عمران خان پاکستان کے لیے بہت ہمدرد لیڈر تھے اگر روس کے ساتھ تیل کا مادہ طے کیا ہوتا تو اج ہمیں یہ دن دیکھنا نہ پڑتے ہم روس سے سستا تیل لیتے
2026-09-17 05:01:04
40
shahoor :
PM imran khan zindabad 🤲🤲🤲🤲🤲❤️❤️❤️❤️❤️😢😢😢😢😢😢
2026-09-17 17:33:13
2
Shahbaz Khan7258 :
I love ❤️you imran khan zindabad ❤️
2026-09-17 05:18:49
4
XㅤㅤSYED 4 :
Imran Khan zaindabad ❤️🤌
2026-09-17 04:35:44
6
muhammad imran sangh :
اللہ تعالیٰ عمران خان کو کامیاب و سرخرو فرمائے آمین
2026-09-18 02:06:50
19
mudassar alvi :
خان صاحب اپ جیسا کوئی نہیں نہ تھا نہ ہے نہ ہوگا پاکستان کے لیے اپ بہت بڑے بہت بڑے پاکستان کے ہمدرد ہیں ہماری بد قسمتی ہے کہ ہم اپ جیسے انسان کو سلاخوں کے پیچھے رکھا ہوا ہے یہ پاکستان کی بدقسمتی ہے
2026-09-17 04:38:36
19
maqsoodkakar1234 :
❤️❤️❤️Ilove you❤️❤️❤️khan sab❤️❤️❤️
2026-09-17 04:53:03
2
Ishaq Ahmad :
اس قوم کے لیے کبھی کام نہيں کرنا ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے ساتھ کیا کیا فوج نے عمران خان کے ساتھ کیا کیا فوج نے فاطمہ جناح کے ساتھ کیا کیا فوج نے
2026-09-17 03:35:46
27
Amtiazkhan Amtiazkhan :
اللہ تعالٰی سلامت رکھے خان صاحب کو
2026-09-17 18:11:06
11
🏅 اظہر لطیف 🏅 :
یہ مافیا پاکستان اور عوام کو سکھ کا سانس نہیں آنے دے گا۔۔۔
2026-09-17 18:04:22
7
Niazmarri735 :
عمران خان
2026-09-17 04:12:15
11
نیوکuser5853877423049 :
ہائے ہائے عمران خان جیسا ادمی دوبارہ ہم لوگوں کو نہیں ملے گا یہ پاکستان کا خیری بنتا تھا بس
2026-09-16 18:25:35
8
Rashid :
اللہ تعالیٰ عمران خان کو کامیاب و سرخرو فرمائے آمین
2026-09-17 03:06:18
30
gulsher :
:کتنا ایمان دار ہے لیکن فوج ھم پر مسلط ہے اور فوج پر امریکہ ھم غلام در غلام ہیں۔
2026-09-17 05:45:41
6
Waheed Khan :
اللہ پاک آپ کے لیے آسانیاں پیدا فرمائے آمین
اللہ پاک آپ کی مدد فرمائے آمین ثم آمین
2026-09-17 03:22:03
9
salmanmughal2268 :
804
2026-09-17 05:02:14
4
Rana Khaleeq Mazhar :
عمران خان صاحب زندہ باد
2026-09-17 17:25:50
4
user10986286950112fazlimalik :
khan zindabad generals murdabad
2026-09-17 08:50:26
3
Majid mazari :
804
2026-09-17 04:02:23
4
To see more videos from user @anayavfx2.0, please go to the Tikwm
homepage.