@talhaaesthicx: ❤️‍🩹 #fyp

𝙏 𝘼 𝙇 𝙃 𝘼🫀❤️‍🩹
𝙏 𝘼 𝙇 𝙃 𝘼🫀❤️‍🩹
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 16 September 2026 07:55:09 GMT
87127
9257
130
1130

Music

Download

Comments

silent_girll24
𝗧𝗮𝘄𝗮𝗸𝗸𝘂𝗹 𝗦𝗼𝘂𝗹 ♡︎ :
زندگي به عجيب ڪتاب آهي، هر صفحي تي نئون سبق آهي، ڪڏهن خوشين جا لمحا ڏئي ٿي، ڪڏهن صبر جو امتحان وٺي ٿي. 🥀
2026-09-16 08:01:18
11
.phile11
selenophile 11 :
خوشیاں جن سے منسلک ہوتی ہیں ان کا بچھڑ جانا زندگی کی رونق ختم کر دیتا ہے۔۔۔😭😭 Your absence is hitting hard,Miss u so much simi😭😭
2026-09-16 08:17:29
13
lost.life06
it's Ayziiii🐧 :
جنکو بہت خاص رکھتے ہیں نا وہ بچھڑ جاتے ہیں 😭😭😭
2026-09-16 07:59:23
21
kingkiqueen095
🖤 :
our jab mrd k achy time ana shru ho jay wo porani cihzy cuhtr hi datty h our bolty h hum tu buht door ja rahy h door wo hi jata h jis ny srif time pass kr k cuhtr na ho nihbny waly nihbha hi jatty h par mohjy tu logo NY istmal kr k cuhtrna h thk shhmja h Kise ko kabhi bhi apny Marzi ka taqlef ni btne chy Koch sal bad phr sy wo Wohi sab krty h jisy batry fahkr sy khty h my tu asa ni ho ourt mrd ko tab cuhtte Hy kab koi mrd osy sht rah k bhi dohka dy Raha ho ni tu ourt kabhi bhi osy ni cuhtri jis sy mohbt krti ho our jisny har motr py apka sht dia ho par phr bhi logo k Dil bhr jatty h [Wilted rose]😊
2026-09-16 18:55:10
0
zahra.76543
𝒁𝒂𝒉𝒓𝒂 🕊️🥀 :
کچھ دوست بچھڑتے نہیں بس زندگی سے نکل کر یادوں میں ہمیشہ کے لیے رہ جاتے ہیںmiss u Simi😭
2026-09-16 08:40:31
12
aijazali1107862
̶ͧ ̶ͭ ̶ͤ➸⃝ 𝔸𝕝𝕚 :
ہائے یہی تو غلطی ہے 💔🥀 جس کو خاص بناؤ وہی چہرے کی خوشی چھین لیتا ہے
2026-09-16 07:59:25
17
parisaqib
Maa ki 2 jaan :
لوگ چھین لیتے ہیں سکونِ دل بھی، بس پتا چلنے کی دیر ہوتی ہے کہ ہم ان کے بغیر ادھورے ہیں۔🥹🥹
2026-09-16 08:01:51
16
userecutest1
✨🌷 Prettiest girl 🌷✨ :
Exactly 💯💯
2026-09-16 08:50:53
10
qalb_2526
♡𝐀𝐫𝐢𝐬𝐡𝐚 :
کچھ لوگ بچھڑ کر بھی کہاں بچھڑتے ہیں وہ عمر بھر دل کے ویرانوں میں آباد رہتے ہیں💞
2026-09-16 08:03:51
18
awan42062
Awan :
lines....❤️‍🩹
2026-09-16 08:55:51
5
usmanelahi001
🥀عثمانی ✍️ :
مجھے پتہ تھا تونے مجھے چھوڑ جانا ہے۔ مگر تونے یقین ہی ایسا دلایا۔ کہ یہ دل تیرے یقین پر پگھل گیا تھا۔ 💯🤧
2026-09-16 07:59:40
14
silent_girll24
𝗧𝗮𝘄𝗮𝗸𝗸𝘂𝗹 𝗦𝗼𝘂𝗹 ♡︎ :
تیرا بچھڑنا اندر سے توڑ گیا ہے missing you soooo muchhhh simo😭❤️‍🩹🥀🫠
2026-09-16 07:58:55
18
silent_girll24
𝗧𝗮𝘄𝗮𝗸𝗸𝘂𝗹 𝗦𝗼𝘂𝗹 ♡︎ :
ہمارے حصے میں بس تمہاری یادیں آگئی ❤️‍🩹
2026-09-16 07:57:46
16
lost.life06
it's Ayziiii🐧 :
سمر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تم اپنے نشان چھوڑ گئے ہو ۔۔اللہ تعالیٰ آپکو ہر قدم پر کامیاب کریں۔آمین اِلٰہی آمین ۔ 😭😭💢
2026-09-16 07:58:18
17
qalb_2526
♡𝐀𝐫𝐢𝐬𝐡𝐚 :
کبھی کبھی جدائی موت نہیں دیتی مگر انسان کے اندر جینے کی وجہ ضرور دفن کر دیتی ہے
2026-09-16 08:05:07
15
silent_girll24
𝗧𝗮𝘄𝗮𝗸𝗸𝘂𝗹 𝗦𝗼𝘂𝗹 ♡︎ :
:انسان پوری دنیا سے لڑ سکتا ہے پر جب گرانے والے ہی اپنے ہو تو انسان خاموش ہوجاتا ہے
2026-09-16 08:33:29
7
usmanelahi001
🥀عثمانی ✍️ :
اب کے ہم بچھڑے تو شاید کبھی خوابوں میں ملیں۔ جس طرح سوکھے ہوئے پھول کتابوں میں ملیں🥀
2026-09-16 07:59:15
11
usmanelahi001
🥀عثمانی ✍️ :
میں تمہیں بھول بھی جاؤں تو کیسے؟ تم تو میری رگوں میں خون بن کر گردش کرتی ہو، اور میرے دل میں ہر دھڑکن کے ساتھ زندہ رہتی ہو۔ اس کو بھولنے کے لیے مرنا ہو گا۔ 🥺❤️‍🩹🤧
2026-09-16 08:00:07
6
awan42062
Awan :
وہ جو بہت خاص ہیں ہمارے لیے ان کے لیے ہم عام سے بھی کم ہیں۔۔۔۔🥹🫠
2026-09-16 08:54:53
8
usmanelahi001
🥀عثمانی ✍️ :
ایسی محبتیں منہ پر مار دی جاتی ہیں۔ جس میں مخلص شخص آسانی سے میسر ہو جائے۔ 🥺❤️‍🩹
2026-09-16 07:57:17
9
noora_n295
NOORYy :
کچھ لوگ بہت خاص تھے 🥀 یہ بتاتے بتاتے ہم عام ہو گئے ❤️‍🩹
2026-09-16 08:44:19
8
zahra.76543
𝒁𝒂𝒉𝒓𝒂 🕊️🥀 :
جنہیں دل کا سب سے محفوظ کونا دے دو وہی جاتے ہوئے وہاں ایسی ویرانی چھوڑ جاتے ہیں کہ پھر مسکرانا بھی اجنبی لگتا ہے🙂
2026-09-16 08:35:58
11
talatmanakh.t
TALعT :
huu🥺
2026-09-16 07:58:31
6
usmanelahi001
🥀عثمانی ✍️ :
آیت سناؤ صبر کی کوئی قرآن سے۔ ورنہ الجھ پڑوں گا میں سارے جہان سے۔ وہ شام آج تک نقش ہے میرے سینے میں۔ ایک شخص پھر گیا تھا جب اپنی زبان سے۔ 💯😭😩❤️‍🩹
2026-09-16 07:58:29
9
To see more videos from user @talhaaesthicx, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About