تیرے لاحاصل ہونے کا دکھ تو رہیگا عمر بھر۔۔
لیکن خیر میں نے بھی کونسا تاحیات جینا ہے
2026-09-16 08:49:14
3
Ayesha Malik7036 :
Song ❤️🔥🔥
2026-09-16 08:59:02
2
broken_angel___0 :
یہ مجھے چین کیوں نہیں پڑتا ،ایک ہی شخص تھا زمانے میں کیا 🥀
2026-09-17 15:12:52
1
Mr:عماد بلوچ🇵🇸 :
انسان اندر سے اتنا تھک جاتا ہے کہ اسے اپنا وجود بھی بوجھ لگنے لگتا ہے، جسم ساتھ ہوتا ہے مگر دل کہیں بہت دور جا چکا ہوتا ہے۔ میں بھی نہ جانے کتنی راتیں ایسے ہی خاموش بیٹھ کر گزار دیتا ہوں، آنکھوں میں آنسو ہوتے ہیں مگر رونے کی ہمت نہیں ہوتی، دل میں اتنا کچھ ہوتا ہے مگر کسی کو بتانے کا حوصلہ نہیں ہوتا۔ لوگ میرے چہرے کی مسکراہٹ دیکھ کر سمجھتے ہیں کہ میں خوش ہوں، مگر انہیں کیا خبر کہ اسی مسکراہٹ کے پیچھے کتنی ٹوٹی ہوئی دعائیں، کتنی ادھوری خواہشیں اور کتنی ہے آواز چیخیں چھپی ہیں۔ میں ہر دن خود کو سمجھاتا ہوں کہ بس تھوڑا اور صبر کر یہ وقت بھی گزر جائے گا، مگر کبھی کبھی یہ صبر بھی میرے لیے بہت مشکل ہو جاتا ہے۔ دل چاہتا ہے کوئی میرے پاس بیٹھے، میرے آنسوؤں کی وجہ نہ پوچھے، بس خاموشی سے میرا ہاتھ تھام لے اور کہے کہ تمہیں ہر درد اکیلے نہیں سہنا، میں تمہارے ساتھ ہوں۔ شاید مجھے زندگی سے نہیں بس اس مسلسل درد ... سے تھوڑی دیر کی چھٹی چاہیے
2026-09-16 22:33:07
1
Miss-Serriiiiii♥ :
Caption ❤️🩹🍁
2026-09-16 17:18:42
2
Mr Ali_Imran👑 :
@it's Shahzaib @RIZZ🥀
shk mujhe tuuu tera Ghar lag Rha Hai Dekhi :
2026-09-16 18:54:58
1
✨Abdul Rehman✨ :
👌👌👌
2026-09-16 22:50:53
0
Sharry❤️ :
❤️
2026-09-16 15:56:11
1
Mehbbob Hayat :
😳😳😳
2026-09-16 11:57:05
1
$HAHJHAN OFFICIAL :
💖💖💖
2026-09-16 08:02:13
1
وسیم یوُسفزئی🚩 :
[Twin hearts][Twin hearts][Twin hearts]
2026-09-16 20:52:32
0
Mudassar Leghari :
[Red heart][Red heart][Red heart]
2026-09-17 09:31:20
0
Sulaman Haider :
😥😥😥
2026-09-16 15:46:20
1
Ujaala Ghaffar :
❤️❤️
2026-09-16 14:34:47
1
usamaasad :
🥰🥰🥰
2026-09-16 14:00:24
1
Irshad Hussain :
❤️❤️❤️
2026-09-17 09:43:26
0
khan's world :
👍👍
2026-09-17 10:06:15
0
To see more videos from user @musafir0948, please go to the Tikwm
homepage.