@humail.aesthetix: اگر آپ دنیا میں کتنے ہی نیک انسان کیوں نہ بن جائیں ، پھر بھی آپ کو یہ حق نہیں کہ دوسروں کو گنہگار کہیں۔ نیکی انسان کو عاجزی سکھاتی ہے، دوسروں کے کردار کا فیصلہ کرنا نہیں۔ کون اللہ کے نزدیک کتنا بہتر ہے، یہ صرف اللہ جانتا ہے۔ . . . . #explorepage #follow #repost #explore #fypp