@🦋:دنیا کی تاریخ میں کوئی کسی کیلئے اتنا نہیں رویا ،
جتنا حضرت محمدؐ اپنی اُمت کے لیے روئے 😭
2026-09-17 20:22:57
40
Faheem Jaan 💫🫀 :
[Teary eyed][Teary eyed][Teary eyed]
2026-09-19 04:38:22
0
jawed fareedi :
hum sub apke sath hen Urdu bolne wale bai insaf insaf insaf
2026-09-16 09:25:57
104
💎 𝑵𝒐𝒐𝒓 𝑨𝒓𝒎𝒂𝒏𝒊 💎 :
15 سالہ معصوم بچہ حافظ قران تھا اور اس کے گھر کے اندر پولیس کی وردی پہن کر اب ہمیں یہ معلوم نہیں کہ وہ پولیس کی وردی ڈاکوؤں نے پہنی تھی یا وہ پولیس کے وردی میں خود پولیس والے موجود تھے لیکن وہ کر کے اندر جب غصے اس کے والد نے کہا کہ جب مجھے پتہ چلا کہ میرے گھر کے اندر دوسرے ہیں لیکن وہ پولیس کے وردی میں ملبوس تھے میرے پاس پسٹل موجود تھی لیکن میں ان پر فائرنگ نہیں کر سکتا تھا اس وجہ سے کئی ریاست مجھے دہشت گرد کہے گی لیکن میں نے اپنا ایک بچہ قربان کر دیا اج پانچواں دن ہے اس بچے کو روک میں پڑے ہوتے ہوئے ہم صوبائی حکومت پہ لعنت بھیجتے ہیں پیپلز پارٹی پر لعنت بھیجتے ہیں کہ تم اپنے صوبے کے کسی بھی معصوم بچے کو مگر تحفظ فراہت نہیں کر سکتے
پی اور حکومتِ سندھ سے پُرزور اپیل
میرے شہید بھائی کے قاتلوں کو جلد از جلد گرفتار کیا جائے اور ہمیں انصاف فراہم کیا جائے۔ ہمارا خاندان ایک ناقابلِ تلافی نقصان سے گزر رہا ہے، اس لیے ہماری اپیل ہے کہ اس مقدمے میں فوری اور شفاف کارروائی کرتے ہوئے ذمہ دار افراد کو قانون کے مطابق گرفتار کیا جائے۔
ہم حکومتِ سندھ اور متعلقہ پولیس حکام سے انصاف اور فوری کارروائی کی امید رکھتے ہیں۔
ہمیں اپنے شہید بھائی کے لیے انصاف چاہیے۔
روشم شھید 😭
2026-09-18 06:25:02
3
Sindh 😍Sarkar🇱🇮😎 :
hum sb Apke sth h Urdu bolne waly Bhi sath h apne Pathan Bhai k 7
2026-09-16 11:18:13
6
waqask506 :
:15 سالہ معصوم بچہ حافظ قران تھا اور اس کے گھر کے اندر پولیس کی وردی پہن کر اب ہمیں یہ معلوم نہیں کہ وہ پولیس کی وردی ڈاکوؤں نے پہنی تھی یا وہ پولیس کے وردی میں خود پولیس والے موجود تھے لیکن وہ کر کے اندر جب غصے اس کے والد نے کہا کہ جب مجھے پتہ چلا کہ میرے گھر کے اندر دوسرے ہیں لیکن وہ پولیس کے وردی میں ملبوس تھے میرے پاس پسٹل موجود تھی لیکن میں ان پر فائرنگ نہیں کر سکتا تھا اس وجہ سے کئی ریاست مجھے دہشت گرد کہے گی لیکن میں نے اپنا ایک بچہ قربان کر دیا اج پانچواں دن ہے اس بچے کو روک میں پڑے ہوتے ہوئے ہم صوبائی حکومت پہ لعنت بھیجتے ہیں پیپلز پارٹی پر لعنت بھیجتے ہیں کہ تم اپنے صوبے کے کسی بھی معصوم بچے کو مگر تحفظ فراہت نہیں کر سکتے
2026-09-18 03:32:01
3
Mukhtar Ahmad :
اللہ اکبر کبیرا 😢😢😢😢
2026-09-17 12:11:59
4
Bilal Khan 302 :
2026-09-16 10:08:45
8
wajid Ali Baloch :
🤲🤲بس بھائی اللہ کی مرضی اللہ اس کو ہمارے چھوٹے بھائی کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے ہم تو یہی دعا کرتے ہیں
2026-09-17 15:24:51
2
ꨁ🇹🇷👑𝕃𝕠𝕗𝕒𝕣ابرار🇹🇷333ꨁ :
hay......Allah
2026-09-16 09:17:22
6
saidaliking804 :
2026-09-16 11:01:04
1
Attaurrehman 804 :
2026-09-16 10:14:33
2
kabeer Rahu :
afsoos
2026-09-16 11:20:29
1
فضل الرحمن نیچاری قلاتی :
2026-09-16 09:03:13
4
L@teefKh@n07 :
2026-09-16 10:07:13
4
Faizan Ali :
2026-09-16 09:32:15
2
BADSHAH _Official👑💫 :
lanat beshumar Qnon py
2026-09-17 04:58:19
1
To see more videos from user @eng.inamullahkhanswati, please go to the Tikwm
homepage.