@waqas.pathan901: شاباش ساحب زادہ فرحان، شاباش! کپتان صاحب زادہ فرحان کا ایشین گیمز کے حوالے سے زبردست بیان! صاحب زادہ فرحان نے کہا کہ میں پی سی بی کا بے حد شکر گزار ہوں کہ اس نے مجھ پر اعتماد کیا اور مجھے کپتانی کی ذمہ داری دی۔ میں اپنی ٹیم کو لیڈ کرنے اور ایشین گیمز جیتنے کے لیے مکمل تیار ہوں۔ یہ میرے لیے بہت بڑا لمحہ ہے اور میں پاکستان کو کامیابی دلانے کے لیے اپنی پوری کوشش کروں گا۔" 💚🇵🇰 #SuggestedForYou #SahibzadaFarhan #AsianGames2026 #ptvsports