جناب روزانہ ہزاروں اخبار رسالے لوگ پڑھتے ہیں ان اخبار میں کہیں نا کہیں ضرور اللہ پاک کا پیارا نام لکھا ہوتا ہے وہ اخبار رسالا میگزیں مسلمان رددی پیر میں بیچ دیتے ہیں پھر وہ اخبار رسالے تندور ہوٹل والے کسمٹرز کو اس میں پراٹھہ روٹی سالن دے دیتے ہیں وہی اخبار کا ٹکڑا صفحہ ایک دن ڈسٹبن میں لوگ پھینک دیتے ہیں کیا اس اخبار کے ٹکڑے اگر کوئی پاک مبارک نام لکھا ہو اس چیز پر کوئی توجہ دیتا ہی نہیں نماز روزہ تو سارے پڑھتے ہیں مگر اخبار کو کچرا کنڈی میں پھینکنا ان کو شرم نہیں آتی ایسی نمازیں قیامت تک قبول نہیں ہوگی
2026-09-20 02:57:02
8
ummehabiba6797 :
Koi bhi insaan nahi balke koi bhi musalmaan aisa jaan boojh kar nahi kar sakta
2026-09-20 17:13:01
1
papa ke laddle :
bashak
2026-09-16 14:07:00
6
Rafiq baloch :
بچپن میں سنا تھا کے اگر غلطی ھوجاے تو ڈھای کلو گندم صدقا کر دی جاے،