@roshniikhan804: 🚨وزیر اعلی سہیل آفریدی ڈٹ گئے ڈی پی او نے ریلوے پھاٹک بند کر کے سہیل آفریدی کو محصور کر دیا ہے اور پھاٹک کی چابیاں ڈی پی او ساتھ لے گیا ہے سہیل آفریدی کا گاڑی سے اتر کر اسی راستے سے جانے کا اعلان پولیس کی بدماشی نہیں چلے گی@Imran Khan Official