@meer_yawarabbas05: Deference between outside and home ,tiktokers life 😁😂@❤️‍🔥Yawar--abbas❤️‍🔥

Meer yawar abbas
Meer yawar abbas
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 16 September 2026 08:40:15 GMT
38183
2830
288
144

Music

Download

Comments

muskankhanmuskan156
🥰Muskan khan 🥰 :
زکہ خو زہ وایم کنہ چہ تیروالو ترقی اوکا پہ دے خبرہ ستاسو خفہ کیگو 🥰🥰
2026-09-25 03:23:24
6
fawad.jani406
Fawad Jani :
cute Yawar 🤗
2026-10-12 02:28:18
1
wali.malang71
Wali Malang :
staso tik tok mamla dira Maza rakawe
2026-10-06 17:20:11
2
wajoik
🫣عمجن ھلک 🫣 :
yara kho 😁😁
2026-09-16 11:45:13
3
user585360203
Fawad Khan :
yawar you are so sweet 🤗
2026-09-24 14:52:06
1
toor.j12
༺ Saaz༻Տᴜƙ❍︎❍︎Ɲ 🎶❤️ :
ata hona ranga na sha ... da dailog lag waka plz 😂
2026-09-16 16:43:58
2
toor.beauty
TOOR 😍 BEAUTY :
🥰🥰oooo naka🥰🥰
2026-09-17 12:23:56
2
itsbadnam6
✨عُـــمٓـــــــــــــرِ 🦋🌸 :
respect 😀
2026-09-16 14:18:45
1
rajeedgull0
❤.RAJEED,GULL❤ :
سم دے اوناواھو مشرہ 😝😝
2026-10-02 05:57:32
0
aliabatool46
alia batol :
2026-09-16 08:58:26
1
kingofquotex123
💕༺𝑝𝑙𝑎𝒓𝐣𝒂𝑛༻💕 :
photos
2026-10-06 04:04:31
0
malingking7
@𝑹𝒂𝒊𝒏𝑾𝒂𝒍𝒌𝒆𝒓🇧🇭 :
Wow
2026-09-17 19:14:41
1
habibshah731
Habib Shah Aurakzai :
موسم🔥❤️
2026-09-24 18:26:17
0
faisal712z
💁‍♂️_𝐅𝐚𝐢𝐬𝐚𝐥_🦅 :
2026-09-16 09:42:45
1
israfeel206
israfeel :
2026-09-16 09:57:29
1
meeralamofficial
❤️❤️‍🔥MIR ALAM❤️‍🔥❤️ :
2026-09-25 12:04:04
0
nawazishhussain6
𝑵𝒂𝒘𝒂𝒛𝒊𝒔𝒉 ꧂𝑶𝒓𝒂𝒌𝒛𝒚 :
2026-09-16 11:53:47
0
zahidali77
Zakir Zahid Ali jaffri :
2026-09-25 10:15:23
0
ali.mohsin7564
🍂Ali🫥Mohsin🦋 :
2026-09-18 22:26:02
0
asmatdanish420
Asmat Danish 100 :
hhhhh
2026-09-19 19:20:35
0
feroz.khan8561
Khan king :
jarr 💕💕
2026-09-21 12:31:45
0
idreeskinqidrees
IDREES KING 👽👽 :
😳
2026-09-23 12:29:18
0
meeralamofficial
❤️❤️‍🔥MIR ALAM❤️‍🔥❤️ :
2026-09-25 12:03:17
0
muntazirjan10
Muntazir jan10 :
2026-09-24 08:38:56
0
iamkhang100
اشتیاق 🐯اورکزۓ ☠️ :
2026-09-17 20:04:15
0
To see more videos from user @meer_yawarabbas05, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

یتیم دلہن کی شادی، پورا ملک شریک❤️ صرف 2 مرغیاں مانگی تھیں، قوم نے شادی کو یادگار بنا دیا! الجزائر کی یتیم لڑکی شہرزاد کی شادی کی تقریب بالآخر منعقد ہوگئی۔ الجزائریوں نے اسے یادگار و شاندار تقریب بنا دیا۔ اس لڑکی کے پاس شادی کی تیاری کے لیے کچھ بھی نہیں تھا، اس کی خوشیوں میں شریک ہونے کے لیے ملک بھر سے لوگ پہنچے۔ یوں محسوس ہوا جیسے ایک یتیم لڑکی کی خوشی پورے ملک کی خوشی بن گئی ہو۔ الجزائر کے صوبے عین الدفلی کے شہر سیدی لخضر سے تعلق رکھنے والی شہرزاد کی شادی میں چند باقی تھے، مگر وسائل نہ ہونے کی وجہ سے کچھ بھی تیاری نہ ہو سکی تھی۔ سماجی کارکن حمید فرج نے اس کے حالات بیان کرتے ہوئے لوگوں سے مدد کی اپیل کی۔ جب اس سے پوچھا گیا کہ اسے کیا چاہیے تو اس نے بس اتنا کہا: ’’مجھے اپنی شادی میں مہمانوں کے کھانے کے لیے صرف دو مرغیاں چاہئیں۔‘‘ لیکن اس معصوم خواہش نے لوگوں کے دلوں پر ایسا اثر کیا کہ مدد کا سلسلہ چل نکلا۔ کسی نے نقد رقم دی، کسی نے شادی کے کپڑے اور سامان فراہم کیا، کسی نے سونے کے زیورات تحفے میں دیئے، تو کسی نے شادی کے تمام اخراجات اٹھانے کی ذمہ داری لے لی۔ پھر شہرزاد کی شادی ایک شاندار تقریب میں بدل گئی۔ قیمتی گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کے جلوس کے ساتھ لوگ اس کی خوشیوں میں شریک ہونے پہنچے۔ دو مرغیوں کی خواہش رکھنے والی دلہن کے لیے مینڈھے اور بھیڑیں پیش کی گئیں۔ تقریب میں شریک بچوں اور مہمانوں کے لیے 3 ہزار روایتی سینڈوچ اور 200 روسٹ مرغیوں کا انتظام بھی کیا گیا۔ رخصتی کے وقت روایتی فنون کا بھی شاندار مظاہرہ کیا گیا۔ الجزائری میڈیا کے مطابق، ایک صاحبِ خیر نے خاندان کے لیے نیا گھر تعمیر کرانے کا اعلان کیا اور دلہن کی والدہ کے لیے ماہانہ مالی مدد کا وعدہ کیا، جبکہ دوسرے محسنوں نے سونے کے زیورات، رقم اور شادی کے دیگر اخراجات کی ذمہ داری اٹھائی۔ روایتی  یہ صرف ایک یتیم لڑکی کی شادی نہیں تھی، بلکہ اس بات کا مظاہرہ تھا کہ جب لوگ کسی مجبور انسان کا دکھ اپنا دکھ سمجھ لیں تو اس کی زندگی کی سب سے بڑی محرومی کو خوشی میں بدلا جاسکتا ہے۔ اسی سے معاشرہ جنت نظیر بن جاتا ہے۔ شہرزاد نے دو مرغیاں مانگی تھیں، مگر اسے کھانے پینے کا سامان، زیورات، شادی کے تحائف، مالی مدد اور سب سے بڑھ کر لوگوں کی محبت نصیب ہوئی۔ اس کی خوشی میں شریک ہونے والوں نے اسے احساس دلایا کہ وہ یتیم ضرور ہے، مگر تنہا نہیں، اس کے دکھ میں شریک ہونے اور اس کی خوشیوں کو دوبالا کرنے والے بھی موجود ہیں۔ اللہ تعالیٰ اس جوڑے کی زندگی محبت، سکون اور برکتوں سے بھر دے۔ آمین! ❤️#foryoupage #foryou #viralvideo #fypシ #trending

About