@ailman_wazir: ہم بھی کبھی دوسروں کے عشق کی داستانیں سن کر مسکرا دیا کرتے تھے اور سوچتے تھے کہ کوئی ایک نظر کے لیے کیسے تڑپ سکتا ہے... مگر پھر وقت بدل، نصیب بدل اور ایک چہرے پر ایسی نظر ٹھہری کہ اب ہر لمحہ بس اسی کے دیدار کی حسرت میں گزرتا ہے۔ سچ ہے، غرور ٹوٹنے میں اور دل ہارنے میں زیادہ وقت نہیں لگتا۔" #ppppppppppppppppppppppp #fppppppppppppppppppp

معصــــوم 
معصــــوم 
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 16 September 2026 08:51:00 GMT
1930
99
5
31

Music

Download

Comments

mohsinahmad2402
Mohsin Ahmad :
me 7 Saal se intzar me Hun 🥹😭
2026-09-16 12:02:37
0
samrankhattar00_1
SamrAn🫥 :
🔥
2026-09-16 13:42:56
2
To see more videos from user @ailman_wazir, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About