@newspk_voiceofpakistan: مکہ مکرمہ: سعودی فضائی دفاعی نظام نے مسجد الحرام کے قریب ایک ڈرون کو تباہ کر دیا۔ مکہ مکرمہ کے قریب ڈرون کی موجودگی اور حملے کی کوشش کو انتہائی ناقابلِ برداشت قرار دیا جا رہا ہے۔ #Makkah #MasjidAlHaram #SaudiArabia #DroneAttack #BreakingNews