کوئی نہیں جو تیری کمی پوری کر سکے
دیکھی ہے میں نے زندگی تجھ بن گزار کر
میں کم نصیب اس کے دلا سے میں آگئی
اس نے کہا تھا مجھ سے میرا انتظار کر
2026-09-16 10:20:53
27
Shakeel Ahmad :
good line
2026-09-17 03:31:56
0
محمد اسامہ مغل ♠️ :
جب تک کیسی دیوار سے دھکا نہیں لگا
تب تک میں اپنے آپ کو اندھا نہیں لگا
اور آنکھوں کو انتظار میں چشمے لگے مگر
کھڑکی میں آج تک کوئی پردہ نہیں لگا
آنکھوں کو اک آپ کے نہ دیکھنے سے مر گیا ہو
یہ دیکھ کر بھی اپکو صدمہ نہیں لگا
فرصت ملے اگر کیسی روز آئیے
2026-09-16 17:58:35
7
☠︎ 𝐒 𝐊 𝐘 ☠︎ 💔 :
‹ وہ پاس آئے تو موضوعِ گفتگو نہ ملے ›
‹ وہ لوٹ جائے تو ہر گفتگو اسی سے رہے ›
‹ کبھی ملا وہ سرِ راہ تو ملتے ہیں ›
‹ نظریں چرانے لگا، ہم بھی اجنبی سے رہے ›
2026-09-16 14:21:21
6
Aamir Rajput :
کوئی نہیں جو تیری کمی پوری کر سکے
دیکھی ہے میں نے زندگی تجھ بن گزار کر
میں کم نصیب اس کے دلا سے میں آگیا
اس نے کہا تھا مجھ سے میرا انتظار کر
عامر مریم راؤ
2026-09-16 18:10:24
5
🌹🌹🌹🌹🌹 :
وہ ایک شخص جو کم کم میسر ہے ہم کو۔۔۔۔
آرزو ہے کہ کسی روز وہ سارا مل جائے ۔۔۔۔
اسے کہنا کہ ادهوری تھی ملاقات وہ ۔۔۔۔۔۔
اسے کہنا کہ اکے پھر دوبارہ مل جائے۔۔۔۔۔۔
2026-09-17 09:44:52
0
shahzib janii :
kuch to hi usme😳
2026-09-16 17:48:19
4
shakeel :
nice
2026-09-16 17:04:24
3
kalsoom khan :
Koi Kisi ki kami puri nahin kar sakta😂
2026-09-16 20:37:49
1
🌹💐Ladli hu🌺❤️💝 :
:عشق بھی کیا عجیب بیماری ہے زندگی ہماری ہے اور طلب تمہاری ہے
2026-09-16 15:56:10
3
SH3IKH ❤️🩹 :
hyeee bilkul yr 🥹
2026-09-17 08:15:34
0
annu baby 🙈 :
2026-09-16 19:27:49
1
Pakiza :
intzr kb khtm hty h
2026-09-16 15:57:01
2
Raza khan ksa :
waah
2026-09-16 17:09:51
1
Awais Azhar 30 :
wah wah
2026-09-17 02:09:02
0
🌚hidden tears🕊️ :
yrr 😭💔
2026-09-16 19:43:37
0
Abdullah sab :
hy
2026-09-16 16:26:08
1
Rana usman :
[Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming]
2026-09-16 09:23:43
1
🥰🥰🥰😍😍💯💯💗💓💝 :
[Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming]
2026-09-16 11:47:32
1
🥰🥰🥰😍😍💯💯💗💓💝 :
[Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming]
2026-09-16 11:46:46
1
🥰🥰🥰😍😍💯💯💗💓💝 :
[Victory][Victory][Victory]
2026-09-16 11:51:34
1
🥰🥰🥰😍😍💯💯💗💓💝 :
[Victory][Victory][Victory]
2026-09-16 11:46:48
1
To see more videos from user @user3532278530997, please go to the Tikwm
homepage.