@immuhammadsohailafridi: پنجاب کی جعلی اور خوفزدہ حکومت کی ایما پر پنجاب پولیس وزیرآباد میں ظلم، جبر اور فسطائیت کی مثالیں قائم کر رہی ہے۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی قیادت میں اسٹریٹ موومنٹ میں شرکت سے عوام کو روکنے کے لیے زبردستی مارکیٹیں اور دکانیں بند کروائی جا رہی ہیں۔ عوام کو اسٹریٹ موومنٹ کے قافلے میں شامل ہونے سے زبردستی روکا جا رہا ہے۔ پنجاب پولیس نے گزشتہ چند دنوں کے دوران جو ظلم، جبر اور فسطائیت کی ہے، اس کی مثال ملنا مشکل ہے۔
علیمہ آپا کو چاہیئے تھا کہ آج سہیل آفریدی کے ساتھ لاہور میں اسٹریٹ موومنٹ کرتی،لیکن انہوں نے اڈیالہ جیل جانا مناسب سمجھا۔
آپا نے خیبرپختونخوا میں اسٹریٹ موومنٹ کی، لیکن لاہور میں اصل ضرورت ہے تو وہاں سے نکل آئی۔
کیا میری رائے غلط ہے؟ گالم گلوج کے بجائے دلیل سے اپنی رائے دیں،شکریہ
2026-09-16 09:47:15
28
Zameer بلوچ 😎🇩🇯 :
ظالم نا منظور✌️
2026-09-16 09:40:58
42
🔥🦅 𝑘ℎ𝑎𝑛 𝑍𝑎𝑑𝑎 🦅🔥 :
ﷲ پاک تم تم لوگوں کا حفاظت کرے 🥺💔
2026-09-16 09:43:53
29
𝙁𝘼𝙄𝙎𝙊𝙊 👀 :
خوف کا دوسرا نام سہیل آفریدی ہے 😂
2026-09-16 09:49:37
14
Marrah Jameela :
great leader Sohail Afridi
2026-09-16 09:52:38
4
Ameer Khan6256 :
اب پنجاب نیکلی گا انشااللہ
2026-09-16 09:50:52
7
Awaiskhan❤ :
geo CM Sohail Afridi sab
2026-09-16 09:55:08
5
user9344533935660 :
imran Khan zindabad
2026-09-16 09:43:50
1
DSV KHOSO :
continue sir continue
2026-09-16 09:42:43
1
Uzair Bin Said ISF IK :
Kamyab huke ana 💯 inshallah
2026-09-16 09:56:53
5
Źp... Śàĺmàñ :
I love irman khan
2026-09-16 09:56:08
1
PTI بلوچستان :
تینوں صوبے پنجابیوں کی ازادی دیکھیں پنجابی یرغمال بنے ہوئے ہیں اپنے صوبے میں افسوس انشاءاللہ سویل افریدی اللہ کامیاب کرے گا🥰
2026-09-16 09:53:11
5
Seerat Fatim🧚🏼♀️ :
Hmm phr b ap k sath hain ❤️
2026-09-16 09:51:35
73
A k khan :
Sohail Afridi zindabad
2026-09-16 09:51:06
5
Mubbshar writer :
مقبوضہ کشمیر ہے یی
2026-09-16 09:54:51
14
🥂SANIAKAKARO🥂💥"" :
قربان مرشد🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-09-16 09:41:15
5
Sajid Ali :
2026-09-16 09:40:42
29
To see more videos from user @immuhammadsohailafridi, please go to the Tikwm
homepage.