@unfiltered_thought0.2: "کتنی خوبصورت ہو جاتی ہے نا زندگی جب کوئی آپ سے بھی زیادہ آپ کا خیال رکھنے والا ہو ہم پوری زندگی اپنے طریقے سے جیتے ہیں، اپنا خیال خود رکھتے ہیں اور ہر مشکل کا سامنا اکیلے کرتے ہیں۔ لیکن پھر اچانک زندگی میں کوئی ایسا شخص شامل ہو جاتا ہے، جو آپ کی چھوٹی چھوٹی خوشیوں کا، آپ کی تھکاوٹ کا اور آپ کی خاموشی کا اتنی شدت سے خیال رکھتا ہے کہ آپ کو خود سے محبت ہونے لگتی ہے۔ جب کوئی آپ کے بن کہے آپ کی تکلیف سمجھ جائے، آپ کے کھانے پینے سے لے کر آپ کی مسکراہٹ تک کی فکر کرے، تو یہ احساس انسان کی روح کو سکون بخشتا ہے۔ زندگی حسین صرف خوبصورت نظاروں سے نہیں بنتی، بلکہ زندگی تب خوبصورت ہوتی ہے جب اس میں کوئی ایسا انسان شامل ہو جو آپ کو اپنا سب کچھ مان کر آپ کی حفاظت اور خیال کو اپنی ذمہ داری بنا لے۔ خدا ایسے محبت کرنے والے اور خیال رکھنے والے نصائب ہر کسی کو عطا کرے، کیونکہ جو احساس ایسا انسان دیتا ہے، وہ اس دنیا کی کسی دولت سے نہیں خریدا جا سکت#💙💙💙 #❤️❤️❤️ #💚💚💚