@imaan5727: پہلے خسارے نے دل کو ایسا محتاط کر دیا، کہ بعد میں ملنے والی ہر محبت بھی کم لگنے لگی۔ لوگ تو بہت قریب آئے، مگر دل نے کسی کو اپنا مانا ہی نہیں… کچھ زخم بھر بھی جائیں تو اُن کے بعد ایک خوف رہ جاتا ہے۔ 🫠🖤 #MonetizeAccount #fypviralシvedio #foryou