@harrison_writes_09: جب کوئی سہارا باقی نہ رہے،تب بھی میرا خدا میرے ساتھ رہتا ہے۔وہ مجھے ہر برائی سے بچاتا،ہر مصیبت سے نکالتا،اور میری زندگی کی حفاظت اپنے ہاتھ میں رکھتا ہے۔ میں خداوند کو پکاروں گا،اور وہ مجھے جواب دے گا۔کیونکہ میری مدد اسی کی طرف سے ہے۔ #Ameen #growthmyaccount #viralvideo #Godmypower #TrustGod