@sanaankhan52: پِھر یہ احساس ہوا جتنا کسی کے پیچھے بھاگو گئے اتنی ہی قدر کھو دو گے میں دوڑتا رہا اُن کے پیچھے اور وہ اپنی اہمیت بڑھاتے رہے جتنا قریب جانے کی کوشش کی اتنا ہی وہ دور ہوتے گئے جتنا پیار دکھایا اتنا ہی سستا ہو گیا آخر سمجھ آ گیا محبت میں بھیک مانگنے سے عزت نہیں ملتی رک جاؤ تو شاید قدر ہو بھاگتے رہو گے تو کھو جاؤ گے