@insidepakistan1q1: نواب شاہ سے مورو تک 🇵🇰 | سندھ کے دیہات، قصبے اور زرعی علاقوں کا سفر | Inside Pakistan نواب شاہ سے مورو تک ہمارا خوبصورت سفر! 🚗🇵🇰 سکرنڈ، سکھیا ماناہیجو، قاضی احمد، دولت پور اور شاہپور جھانیان سے گزرتے ہوئے سندھ کے دیہی علاقوں اور زرعی زندگی کو قریب سے دیکھا۔ آپ کا تعلق اس راستے کے کس شہر، قصبے یا گاؤں سے ہے؟ کمنٹ میں ضرور بتائیں۔ ❤️ Inside Pakistan 🇵🇰 کے اس سفر میں ہم نواب شاہ سے مورو کی طرف نکلے، جہاں راستے میں سندھ کے اہم قصبے، دیہی آبادیاں، زرعی زمینیں، شوگر انڈسٹری اور مقامی زندگی کے مختلف رنگ دیکھنے کو ملے۔ اس سفر میں ہم نے سکرنڈ، سکھیا ماناہیجو، قاضی احمد، نواب ولی محمد، دولت پور اور شاہپور جھانیان کے راستے کو explore کیا اور سندھ کے اس حصے کی حقیقی جھلک دکھانے کی کوشش کی۔ اب آپ بتائیں: اس پورے راستے میں آپ کا تعلق کس شہر، قصبے یا گاؤں سے ہے؟ 👇 #InsidePakistan #Nawabshah #Moro #Sakrand #QaziAhmed #Daulatpur #ShahpurJehania #Sindh #SindhPakistan #Pakistan #PakistanTravel #SindhVillage #RuralSindh #PakistaniVillages #ExplorePakistan #PakistanDocumentary #SindhDocumentary #DiscoverPakistan #N5 #roadjourney
♥️🤲ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ
یا اللٰہ پاک تجھے تیری عظیم ذات کا واسطہ پیارے پنجتن پاک علیہم السلام کے صدقے غوث پاک کے صدقے میرے بھائی کو جیل سے رہائی عطا فرما آمین۔۔۔ اور تمام مظلوم بے قصور غریب بیمار محتاج قیدیوں کو اور جو توبہ کر چکے ہیں ان کو جیل سے رہائی عطا فرما آمین ۔۔۔ یا اللٰہ پاک اپنے غیب کے خزانوں سے میرے بھائی اور تمام مظلوم قیدیوں کی اور ان کے گھر والوں کی غیبی اور مالی مدد فرما آمین ۔۔۔ تمام مظلوم قیدیوں کو کورٹ کچہری کے جھوٹے کیسوں سے بری فرما آمین ۔۔۔۔ یا اللٰہ پاک میرے بھائیوں ۔ میرے ابو اور میرے شوہـــر کو ہمیشہ سلامت رکھ اچھی صحت لمبی زندگی اور ڈھیروں کامیابی، عزت، شہرت اور اپنے غیب کے خزانوں سے ڈھیروں رزق حلال عطا فرما آمین♥️🤲
2026-09-25 21:25:41
2
Fareed Khan :
Nawab Saha se he
2026-09-25 17:54:22
1
Munawar Ali :
mara talawok.moro.se.ha.❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-09-27 01:57:17
0
JaMeeL :
sakrand sukhio manah Kazi Ahmed ✌️
2026-09-25 08:07:36
1
Asif K Lodhii :
sh
2026-09-25 17:04:50
1
Attaullah Gabool 92 :
قاضی احمد
2026-09-26 16:22:30
1
Nazar M solangi :
Sakrand
2026-09-23 18:30:12
1
Noor Delishis home food :
Nawab Shah
2026-09-25 07:37:52
1
Abu Aftab :
سکرنڈ
2026-09-25 04:22:40
1
Naseer :
shahpur jahania
2026-09-25 00:43:08
1
Nasir Al Balushi :
2026-09-26 16:33:50
1
M Ahmad :
👍💯
2026-09-27 04:21:51
0
Spoon & Spice :
sakrand
2026-09-25 03:27:28
1
Akhtar Arain :
Roshan abad village
2026-09-25 09:51:14
1
غلام حيدرملاح :
دولتپور ۔صفن سي ڳوٺ ڇر
2026-09-26 17:41:53
1
o,m,kuimar :
qaze,aahmd
2026-09-26 15:30:37
1
To see more videos from user @insidepakistan1q1, please go to the Tikwm
homepage.