@egoistic__15: پھر یوں ہوا کہ زندگی اپنی ہی نظروں میں اجنبی سی لگنے لگی… دن گزرتے رہے، سانسیں چلتی رہیں، مگر دل کے اندر جیسے وقت ٹھہر گیا ہو۔ 💔🥀 کچھ دکھ ایسے تھے جنہیں لفظوں میں ڈھالنا ممکن نہ تھا، سو میں نے انہیں خاموشی اوڑھ کر جینا سیکھ لیا۔ چہرے پر مسکراہٹ رہی، مگر روح کے کسی کونے میں ایک اداسی ہمیشہ جاگتی رہی۔ 🥺🫀 اب نہ کسی سے شکوہ ہے، نہ کسی سے کوئی سوال… بس کبھی کبھی سوچتی ہوں، انسان آخر کتنی بار ٹوٹ کر بھی خود کو سنبھال سکتا ہے؟ 🍂🤍 ہم نے بھی کیا عجیب زندگی گزاری ہے، جسم زندہ رہا… اور اندر کچھ مرتا رہا۔ 💔🥀 #viralvideo #foryoupage