@lajpalbhira: #creatorsearchinsights #fypシ゚viral__ #VozDosCriadores #screammovie ، جڑانوالہ سے تیزی سے گردش کرتی اس خبر نے پورے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا۔ #tiktokunfreezmyacount
ہمارے معاشرے میں لوگوں کی سوچ یہ ہے کہ جب کوئی ماں اپنے بچے پر تشدد کرتی ہے یا اس طرح سے کہ یہ کیسی ماں تھی یہ یہ ہے وہ ہے اس کے بارے میں بولتے ہیں جب کہ ہمارے معاشرے میں عورتوں کی تکالیف اور جو جوائنز سسٹمز ہیں جو عورت کو ا پوسٹ مارٹم ڈپریشن ہوتا ہے یا ہمارے معاشرے میں ڈپریشن ایک شدید ترین ایک سخت ترین بیماری ہے اور ہمارے معاشرے میں اس کو ڈرامے کا نام دیا جاتا ہے ہمارے یہاں عورتیں سائیکو ہو رہی ہیں لیکن ہم لوگ اس کے رد عمل اس کے ری ایکشن کو تو دیکھتے ہیں لیکن اس کے پیچھے کی وجہ کو نہیں دیکھتے تو ہمارے خیال سے تو سب سے پہلے ہمارے معاشرے میں عورتوں کو ذہنی سکون ملنا چاہیے تاکہ وہ بچوں کی تربیت اچھے طریقے سے اچھے انداز سے کر سکے نہ کہ بچوں کو وہ زچ کرنے پر تل جائیں اور کوئی بھی ماں جان بوجھ کر یہ نہیں کر سکتی اور نہ ہی اس ماں نے ایسا کیا ہوگا ہم اس ماں کی تقلید اس ماں کی کیفیت اس ماں کے جذبات کو نہیں سمجھ سکتے اس نے کس وجہ سے یہ کیا پہلے ہم یہ سمجھنے کی ضرورت ہے
2026-09-17 05:03:43
15
Zahra Collection :
محمد صلى الله عليه واله وسلم
2026-09-17 13:13:23
49
Muneer Lund Baloch :
افسوس ڪي بات ھ
2026-09-17 08:35:21
1
بے اولاد🥺🥹 :
beold sy phucho k old ki kiya keemt hoti h[Crying]
2026-09-17 06:55:24
1
Philocalist :
ak maa majbur ho sakti ha apny halat sy but sangdil mat kaho
2026-09-17 12:53:15
9
🥰🥰Gujrat ki Rani🥰🥰 :
اب بچے ٹھیک ہیں پلیز بتائیں اور کس کے پاس ہیں😭😭
2026-09-17 02:58:02
33
Muntaha ☕✍️ :
aaj Mary pass koii be lafazz nahiii 😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭 afsoss 😭😥😥
2026-09-17 06:04:53
1
Silent....angle... :
Hayee Allah ji kese kar lete hai aisa log choti bachi kitni dari hoi hai 😳😳
2026-09-17 05:21:15
15
Abdul Hameed :
Allah o akbr
2026-09-17 04:08:07
2
Amber Aftab :
wjha jo mrzi ho yj hq usy kisi ny nhein dia k wo is tra kisi ki zndgi chheenay
2026-09-17 13:59:26
5
Khalil malik :
very sad
2026-09-17 15:19:12
1
princess297 :
m to koi dosra dant b da bardsht nai kar sakti mare bacho ko beti ko to bilkul nai y Kase kar lia ak maa ne😭😭😭😭😭😭😭
2026-09-17 06:50:11
6
Saadullah Khan :
امن پنجاب جو غربت کے ہاتھوں لوگ اپنے بچوں کو مار رہے ہیں
2026-09-17 05:01:14
6
Sadia :
so sad 😞 😥 😢 😔
2026-09-18 06:58:35
1
♥️A♥️ :
🥹🥹🥹🙏🙏🙏
2026-09-17 06:06:20
1
بلال احمد سيال :
حسبنا الله ونعم الوكيل
2026-09-16 17:35:08
6
A❤N🌹 :
اللہ ان بچیوں کو صحت تندرستی والی لمبی زندگی دے اللہ ان کو اپنی حفاظت میں رکھے یا اللہ ہمارے حال پر رحم فرمائے اور ہم سب کو نیک ہدایت عطا کرے ہم سب گمراہ ہو چکے ہیں
2026-09-17 04:35:00
16
Sarah777 :
ni asa ni ho sakta
2026-09-18 03:43:03
1
Arzoo khan :
sad
2026-09-17 06:01:13
1
Naaru Rajpoot804 :
ya Allah pak maff karna or en bachoo ko shefa Dena Ameen Suma Ameen 🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏
2026-09-17 06:59:12
1
mahar hadi :
gorbat ha bad
2026-09-17 14:49:39
1
🇵🇰 Shani 🇸🇦 :
2026-09-18 01:26:13
1
To see more videos from user @lajpalbhira, please go to the Tikwm
homepage.