@muhammadammar.12: کچھ یادیں کبھی پرانی نہیں ہوتیں، کچھ رشتے کبھی دل سے جدا نہیں ہوتے۔ وقت گزر جاتا ہے، مگر محبت اور یادیں دل میں ہمیشہ اپنی جگہ بنائے رکھتی ہیں۔ 🖤🥀 اللہ پاک اپنے پیاروں پر اپنی رحمت فرمائے، ان کے درجات بلند فرمائے اور جنت الفردوس عطا فرمائے۔ آمین 🤲🥀 Forever remembered, forever loved. 🖤