@dikeyrahmansyah_: ada info langsung meluncur 🚀#fyp #fypシ゚ #rentcarpekanbaru #drivermudapunyacerita🤙🤙 @DJ AYYA CANTIK KALI

dikeyrahmansyah😜
dikeyrahmansyah😜
Open In TikTok:
Region: ID
Wednesday 16 September 2026 11:43:03 GMT
270
29
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @dikeyrahmansyah_, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

مکتبِ اہلِ بیتؑ کا ایک عظیم علمی چراغ بجھ گیا (إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ)  حوزۂ علمیہ اور مکتبِ اہلِ بیت علیہم السلام کا ایک عظیم علمی ستون ہم سے رخصت ہوگیا۔  نہایت رنج و الم کے ساتھ خبرِ ارتحال موصول ہوئی کہ مرجعِ عالی قدر، فقیہِ اہلِ بیت علیہم السلام، حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید موسیٰ شبیرى زنجانی رضوان اللہ تعالیٰ علیہ، ایک طویل اور بابرکت عمر دین و مکتبِ اہلِ بیت علیہم السلام کی خدمت میں گزارنے کے بعد دارِ فانی سے رخصت ہوگئے ۔ آپ کی رحلت سے عالمِ تشیع بالخصوص حوزاتِ علمیہ ایک جلیل القدر عالم، فقیہ اور علم و تقویٰ کی شخصیت سے محروم ہوگئے۔ یہ سانحہ اہلِ ایمان کے لیے یقیناً ایک عظیم علمی و روحانی نقصان ہے۔  حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید موسیٰ شبیرى زنجانی ۸ رمضان المبارک ۱۳۴۶ھ کو مقدس شہر قم میں پیدا ہوئے اور ۸ ربیع الآخر ۱۴۴۸ھ کو اسی شہر میں رحلت فرمائی۔ اللہ تعالیٰ نے انہیں تقریباً ایک صدی سے زائد عمر عطا فرمائی، جس کا بڑا حصہ علومِ اہلِ بیت علیہم السلام کی تعلیم، تحقیق اور خدمت میں گزرا۔ اللہ تعالیٰ انہیں علم و اہلِ علم کی خدمت کا بہترین اجر عطا فرمائے، ان کے درجات بلند فرمائے اور انہیں ان کے پاکیزہ آبا و اجداد اور ائمہ اہلِ بیت علیہم السلام کے جوار میں محشور فرمائے۔ خداوندِ متعال پسماندگان، شاگردان اور تمام اہلِ ایمان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ الفاتحہ مع الصلوات #iran #pakistan #karbala #viral #fyp  مرکز مطالعات اسلامی ونجات نسل

About