@asmataliofficial: یہ کسی گرفتاری تھی کہ ہاتھوں میں موبائل پکڑ کر لائیو اپڈیٹ بھی دے رہا تھا، سیکیورٹی بھی ساتھ تھی کیمرے بھی ساتھ تھے انٹرویو بھی دے رہا تھا۔ سہیل آفریدی نے لاہور کی سڑکو پر مسخرہ پن کیا، علی امین گنڈاپور#phatn #sangeen #foryouシ #foryoupagereels