@rahesukoonofficial: السلام علیکم!! 🤲🏼💚 "ابلیس نے خود کو بڑا سمجھا تو ذلیل ہو گیا، اور حضرت آدم علیہ السلام نے اپنی خطامان کر عاجزی اختیار کی تو عزت پائی۔ یاد رکھیے! جو تکبر سے خود کو بلند کرتا ہے، وہ گرتا ہے؛ اور جو اللہ کے حضور جھک جاتا ہے، اللہ اسے بلند فرما دیتا ہے۔" 💖🤲🏼🍃 اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ 🕊️✨ اپنے اندر عاجزی پیدا کریں اور تکبر سے بچیں! کمنٹ میں "آمین" اور "اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ" ضرور لکھیں! 👇🏼✍🏼 #Rah_E_Sukoon #IslamicReminder #UrduQuotes #TikTokPakistan #creatorsearchinsights