ان کی باتوں پر نہ ائیں خود تحقیق کر رہے ہیں جو حدیث کے حوالے بتا رہا ہے وہ خود پڑھ لیں
2026-09-16 15:16:33
3
user7126421592495 :
2200 days s not even related to dam
2026-09-16 14:32:27
0
REHAN WASI :
wrong no
2026-09-16 18:26:25
0
Mohammad Azam :
shark hay
2026-09-16 16:21:19
0
Zeeshan Official 👑 :
pka jhoot
2026-09-16 14:44:44
3
syedmuzakkirshah048 :
Beshak
2026-09-16 17:17:50
0
Abdul Malik ❤️🤭 :
حضرت عوف بن مالک اشجعی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ، کہا : ہم زمانہ جاہلیت میں دم کیا کرتے تھے ، ہم نے عرض کی : اللہ کے رسول ! اس کے بارے میں آپ کا کیا خیال ہے ؟ آپ ﷺ نے فرمایا :’’ اپنے دم کے کلمات میرے سامنے پیش کرو ، دم میں کوئی حرج نہیں جب تک اس میں شرک نہ ہو ۔‘‘
2026-09-16 15:53:14
3
Majid 💥 ali :
tawez pihna shirk hi 💯
2026-09-16 15:28:04
0
Ali Muhammad Paracha :
Allah Pak klam parh Kar dum Karna theak hai
taweez par yaqeen nhi Hona chaheey
2026-09-16 15:10:33
1
MUBASHIR HUSSAIN :
tawez glt hy
2026-09-16 19:27:35
0
Abdul Majeed :
2026-09-16 15:00:00
0
Shahzad saraiki :
mashallah zabardasth
2026-09-16 12:49:55
0
Allah dano Nohani :
🥰🥰🥰
2026-09-16 17:02:39
0
user7126421592495 :
Wrong interpretation. Abdullah inn Amr wrote the supplication on paper so that who cannot remember. And not he make taweez
2026-09-16 14:29:45
1
Abdul Majeed :
ہراہی
2026-09-16 14:59:50
0
asadcheema786 :
یہ لیں، صحیح مسلم 2200 کی تصویر:
*صحیح مسلم 2200:*
ایک جنازہ گزرا، لوگوں نے اچھائی بیان کی تو آپ ﷺ نے تین بار فرمایا "واجب ہو گئی"۔ دوسرا جنازہ گزرا، برائی بیان کی تو بھی "واجب ہو گئی" فرمایا۔ پھر فرمایا: جس کی تم اچھائی بیان کرو اس کے لیے جنت واجب، اور جس کی برائی بیان کرو اس کے لیے جہنم واجب۔ تم زمین میں اللہ کے گواہ ہو۔
2026-09-16 13:32:13
0
وہ کبھی تو ہماری سنےگا :
اللہ تعالیٰ کے علاؤہ کسی اور کو معبود ماننا اس کی عبارت کرنا شرک ھے ۔اسان زبان میں سمجھیں بس اس کو شرک کہتے ہیں ۔
2026-09-16 14:54:50
0
asadcheema786 :
یہ لیں، جامع ترمذی 3528 کی تصویر:
*جامع ترمذی: 3528*
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جب نیند میں ڈر جاؤ تو یہ دعا پڑھو:
*أَعُوذُبِكَلِمَاتِ اللَهِ التَامَاتِ مِنْغَضَبِهِ وَعِقَابِهِ وَشَرِّعِبَادِهِ وَمِنْهَمَزَاتِ الشَيَاطِينِ وَأَنْيَحْضُرُونِ*
تو وہ ڈراؤنا خواب تمہیں نقصان نہیں پہنچائے گا۔
2026-09-16 13:36:18
0
Mer hoom :
دین مکمل ہونے کے بعد وحی کے بعد کسی صحابی کاعمل اس کا ذاتی عمل ہے وہ اس کا اپنا جواب دے گا
2026-09-16 20:54:07
0
Farhan ali :
aghar Allah per ya yakin ho too taweez ki jarurat Nahin 👳👳👳
2026-09-16 14:26:14
0
Shahreyar Khan :
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب تم میں سے کوئی نیند میں ڈر جائے تو ( یہ دعا ) پڑھے: أعوذ بكلمات الله التامات من غضبه وعقابه وشر عباده ومن همزات الشياطين وأن يحضرون ”میں پناہ مانگتا ہوں اللہ کے کامل و جامع کلموں کے ذریعہ اللہ کے غضب، اللہ کے عذاب اور اللہ کے بندوں کے شر و فساد اور شیاطین کے وسوسوں سے اور اس بات سے کہ وہ ہمارے پاس آئیں““۔ ( یہ دعا پڑھنے سے ) یہ پریشان کن خواب اسے کچھ نقصان نہ پہنچا سکے گا۔ ( تاکہ وہ اسے یاد کر لیں، نہ کہ تعویذ کے طور پر ) عبداللہ بن عمر رضی الله عنہما اپنے بالغ بچوں کو یہ دعا سکھا دیتے تھے، اور جو بچے نابالغ ہوتے تھے ان کے لیے یہ دعا کاغذ پر لکھ کر ان کے گلے میں لٹکا دیتے تھے ۱؎۔
امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث حسن غریب ہے۔
2026-09-16 20:21:44
0
Haknawaz Haknawaz :
❤️❤️❤️
2026-09-16 12:26:47
1
To see more videos from user @abidhussainkk24, please go to the Tikwm
homepage.