@evenfallstudios: they needed some space. #aivideo #datenight #luxurylifestyle #storytelling #aicontent

evenfallstudio
evenfallstudio
Open In TikTok:
Region: DE
Wednesday 16 September 2026 12:46:17 GMT
8243
160
2
12

Music

Download

Comments

alanroberts5773
Alan Roberts :
There's a DREAM LIFE & THEN THIS ???
2026-09-16 19:26:42
0
ekafka
Ekafka :
Le paradis des macronistes c est une caricature du monde libéral?
2026-09-27 10:25:51
0
To see more videos from user @evenfallstudios, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

دارالحدیث میں درس ترمذی شریف پڑھانے کی سعادت  اللہ تعالی کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ اُس ذات باری تعالی نے راقم کو دارالحدیث میں دورہ حدیث کے طلباء کو جامع ترمذی کی جلد ثانی میں ’’کتاب الاطعمۃ والاشربۃ ‘‘ پڑھانے کی توفیق عطا فرمائی۔ آج بروز پیر 13 اکتوبر 2025 کو پہلا درس دینے کی سعادت نصیب ہوئی ۔گوکہ میں 1997 سے باقاعدہ درجہ خامسہ تک تدریس کے ساتھ منسلک ہوں اور تقریباً پندرہ بیس سال سے حدیث کی کتاب ''آثار السنن '' پڑھانے کے شرف بھی حاصل ہے اور گزشتہ دو سالوں سے موقوف علیہ کی دونوں کلاسوں (الف ۔ ب سیکشز )میں ’’مشکوۃ المصابیح‘‘ پڑھانے کی بھی سعادت حاصل رہی ہے ۔ چونکہ بے پنا ہ مصروفیات جن میں ماہنامہ ’’الحق‘‘کی ادارت،تصنیف و تالیف کے جاری سلسلوں کی تکمیل ، دارالعلوم حقانیہ کی جملہ جدید تعمیرات کی نگرانی و ذمہ داری اور داخلی وخارجہ امورکے سلسلے میں ہر دوسرے تیسرے دن اسفار کے باعث دورہ حدیث کا سبق ان وجوہات کے باعث شروع نہیں کرسکا تھامگر اس سال دیگر ذمہ داریوں کو کم کرکے حدیث شریف کے درس پر توجہ مرکوز رکھی اور  حضرت والد ماجد شیخ الحدیث مولانا سمیع الحق شہید بھی جامع ترمذی میں ''کتاب الاطعمة''کا درس دیا کرتے تھے، انہی کے اتباع اور نقش قدم پر میں نے بھی ''کتاب الاطعمة'' درس ترمذی شریف سے آج درس کا آغاز کر دیا ہے۔ راقم کے ترمذی شریف کے درس پر دارالعلوم کے مخلص فضلاء،طلبا،محبین ،اساتذہ کرام ، شوریٰ اراکین اور خاندان حقانی کے افراد اور بالخصوص شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد ادریس صاحب مدظلہ اور دیگر مشائخ و اساتذہ نے مجھے بہت بے پناہ محبتوں اور خلوص سے نوازا ہے۔میں اپنے تمام محبین ،کرمفرماؤں اور دورہ حدیث کے طلباء کےشاندار استقبال اور اظہار عقیدت کرنے پر بھی ان سب کا صمیم قلب سے شکرگزار ہوں۔اللہ تعالیٰ مجھے مزید استقامت ،اخلاص اور اپنی رضا سے نوازے (آمین)     #viralpost2025シ #foryoupagereelsシ゚viralシfypシ゚viralシalシ #viralreelsfacebook #1mviews #راشدالحق

About