@enlightensoulpk: بہت خوبصورت پیغام 🤍 فَتَوَكَّلْ عَلَى اللَّهِ “پس اللہ ہی پر بھروسا رکھو۔” 🤲✨ اللہ پر توکل کا مطلب ہے کہ انسان اپنی پوری کوشش کرے، پھر اپنے معاملے کا انجام اللہ کے سپرد کر دے۔ جو فیصلہ اللہ کرے، اس میں یقین رکھو کہ وہ تمہارے لیے بہتر جانتا ہے۔ 🤍 #Quran #Allah #IslamicReminder #CapCut