@jtrmedia_official: ابن ملجم کون تھا؟ شہادتِ علیؓ کے پیچھے چھپی خارجی ذہنیت کیا تھی؟ | "خوارج اور ان کی حقیقت" (قسط 1) کیا آپ تصور کر سکتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ کے چچا زاد بھائی اور چوتھے خلیفۂ راشد حضرت علی رضی اللہ عنہ کو شہید کرنے والا کوئی چور، ڈاکو یا غیر مسلم نہیں تھا... بلکہ راتوں کو نفل پڑھنے والا اور دن کو قرآن سکھانے والا ایک بظاہر متقی قاری تھا؟ ▪️ ابن ملجم کا فکری پسِ منظر اور اس کی غلط فہمی کیا تھی؟ ▪️ اس نے مسجدِ کوفہ میں فجر کے وقت وار کرتے ہوئے کیا نعرہ لگایا تھا؟ ▪️ اور سب سے اہم بات: رسول اللہ ﷺ نے 1400 سال پہلے ان لوگوں کی کیا علامتیں بتائی تھیں جو قرآن پڑھیں گے مگر وہ ان کے حلق سے نیچے نہیں اترے گا؟ یہ صرف ایک تاریخی واقعہ نہیں ہے، بلکہ یہ اس 'تکفیری ذہنیت' کی ابتدا تھی جو آج بھی معصوم انسانوں کے قتل کو شریعت کا نام دیتی ہے۔ ویڈیو مکمل دیکھیے اور اپنے دوستوں کے ساتھ ضرور شیئر کیجیے! #IslamicHistory #HazratAli #Kharijites #IbnMuljam #HistoryDocumentary #CounterExtremism #AlBidayahWanNihayah
خوارج جو حضرت علی کرم اللہ وجہہ کی دور میں تھی۔اسکے کفر میں کوئی شک نہیں ۔اس دور میں جو عام مسلمانوں پر خوارج کا فتویٰ لگاتے ہیں تو اسکا اس حکومت کے بارے میں کیا فتویٰ ھے۔جس نے اپنے ملک کے ھزاروں علماء کو شہید کیا گیا ۔اسلامی مدرسوں کو ڈرون سے اڑایا گیا ۔افغنستان کے اسلامی امارت کو تباہ کرنے کے لئے امریکہ کو اڈے دیےگیے۔سینکڑوں۔عرب مجاھدین کو پکڑ کر امریکہ کے حوالے کر دی گئیے۔
2026-09-17 04:48:21
18
Abdul Wadood :
It's really important to watch
2026-09-16 17:24:36
8
M$'R_7🦂 :
jo mureed k main howaa os pr bi baat krly to achaa hoga
2026-09-17 09:27:36
5
tahreem :
علی کا کمانڈر بھی ہے
2026-09-17 09:27:32
7
Fack account :
gooooooood👍. nice. 👍great
2026-09-17 06:32:58
0
Ikram Ullah :
Muhammed saw
2026-09-17 10:27:32
0
Zaheer Abass :
بھت خوب
2026-09-17 16:25:02
0
M yousaf :
آج بریلوی کہتا ہے کہ دیوبندی اہل حدیث کافر ھے
دیوبندی اہل حدیث تو کفر کے فتوے جاری نہیں کرتے
پھر آخر حق پر کون ہیں
2026-09-17 05:24:21
3
moaz bin shahzad :
ماشاءاللّٰه۔بہت اچھا بیان کیا
2026-09-17 05:49:48
6
Universal 3D Wallpaper :
ملک میں جو ظلم و بربریت ہورہی ھے عورتوں بچوں بزرگوں اور بے گناہ لوگوں پر سیدھی گولیاں چلانے والوں کے بارے میں راۓ دیں اپنے ایمان کے حساب سے مردہ یزید کو گالیاں دینا آسان ھے زندہ یزید کے بارے میں کیا راۓ ھے پلیز انتظار رہے گا
2026-09-17 19:48:43
1
NASIRA Shareef :
woh shia b tha or huzrt ali ka dost b tha
2026-09-17 12:58:10
2
Muhammad Abuzaransari123 :
mola. Ali. Ra. kaa. shiya. bhee. thaa.
2026-09-17 04:43:39
3
Shahid Qureshi :
2026-09-17 10:39:19
2
Mian syed Quyoom :
جب ایک ملک میں عوام کا وٹ چوری ہوتا ہو وہ ریاست ملک کہنے کا حقدار نہیں ہوتا
2026-09-17 17:59:20
0
Pardesi Khan :
قاری صاحب یہ بھی بتائے کہ حضرت علی رض کا جو دور تھا وہ کیسا دور تھا کیا آس ٹایم سرعام شراب بیھگ تا تھا کیا اس ٹایم سرعام زناھوتاتھا کیا اس ٹایم رشوت ھوتا تھا کیا اس ٹایم قتل وغارت ھوتاتھا کیا اس ٹایم سرعام بے حیائی ھوتی تھی
2026-09-17 19:19:07
1
Huzefa Bukhari :
اللہ تعالی ریاست پاکستان کی حفاظت فرمائے اور حقیقی معنوں میں فتنوں کی صحیح نشاندہی کرنے والے حضرت استاذ صاحب دامت برکاتہم و دیگر تمام احباب کی خصوصی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین۔۔
2026-09-17 06:12:49
2
Ibrar khan :
2026-09-17 06:35:39
0
Umar Iftikhar Khan Bhatti :
ALHAMDULILAH ☝🏽 AHLEHADESS
2026-09-17 06:11:09
1
jazib Czechs chohan :
apka Bayan Acha he
Allah Pak hm sb ko hadayait Aata Frmaa Ameen
2026-09-17 07:33:40
1
Noor :
BOHAT SHUKRIA AP NY WOH BAT BATAI JO MANY KABHI NI SUNI THE K IS SHADAT K PEECHY KIA DUSHMA N KA MAQSAD THA.
2026-09-17 09:55:49
1
Anss Ali :
بے شک قرآن پڑھو لیکن قرآن کے جو وارث ہیں ان کی عزت و تکریم بھی واجب ہے 🥰
2026-09-18 01:46:45
0
Ali Abbas :
Masha Allah
2026-09-17 23:32:33
0
Asif Burki :
I love wazirizan
2026-09-17 23:25:11
0
To see more videos from user @jtrmedia_official, please go to the Tikwm
homepage.