@roshan_pakistan786: دہلی میں ایک شو کے دوران بھارتی صحافی نے ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا سے سابق شوہر شعیب ملک اور دوبارہ شادی کے حوالے سے سوال کیا۔ ثانیہ مرزا نے مبینہ طور پر کہا کہ طلاق کے بعد بھی وہ شعیب ملک کے بارے میں کبھی منفی تبصرہ نہیں کریں گی۔ ان کے مطابق جو وقت ساتھ گزرا، وہ اچھا گزرا، شاید اتنا ہی ساتھ نصیب میں لکھا تھا۔ دوبارہ شادی کے سوال پر ثانیہ مرزا کا کہنا تھا کہ شادی زندگی میں ایک بار ہوتی ہے اور وہ اپنی زندگی میں یہ فیصلہ کر چکی ہیں، دوبارہ شادی کا کوئی ارادہ نہیں۔ ثانیہ کا یہ اندازِ گفتگو سوشل میڈیا پر لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گیا۔ ❤️ 📌 آپ ثانیہ مرزا کے اس مؤقف کے بارے میں کیا سوچتے ہیں؟ #saniamirza #shoaibmalik #islamabad #viral #roshanpakistan
khandani orat hy sania mirza.. huge respect mem
🥰🥰
2026-09-16 17:38:31
49
Nisar Qazi :
عورتوں میں سے دو عورتیں انتہائی عزت کے قابل ھیں ثانیہ مرزا اور حدیقہ کیانی
2026-09-17 14:23:24
56
Mina_Bhatti Official :
خاندانی بندے کی پہچان ہی یہی ہے کہ تعلق ختم ہونے کے باوجود بھی کوئی غلط بات نہ کرے رشتہ ختم لڑائی جھگڑا ختم !!!
2026-09-17 04:05:42
126
Ze.khanUSA :
You are very great my dear may Allah bless you with happy long life Ameen🤲💕
2026-09-16 20:22:15
37
Irfan :
اپ کو سلیوٹ ھے ھم نے اپ کی قدر نہیں کی،اپ بہت اعلی خاندان سے ھیں اور اپ کے والدین کی تربیت بول رہی ھے
2026-09-17 02:38:26
153
Abbasi :
@Irfan:اپ کو سلیوٹ ھے ھم نے اپ کی قدر نہیں کی،اپ بہت اعلی خاندان سے ھیں اور اپ کے والدین کی تربیت بول رہی ھے اس کو کہتے ہیں خاندانی عورت شاباش تیری پڑوس پر اللہ پاک آپ کو خوش رکھے آمین
2026-09-17 05:22:11
22
Rubab naqvi :
Mera to love marriage Sy ehtbar hi uht gya hai
2026-09-17 15:22:37
1
S.A Mughal :
She is great lady.😍
She is highly respected in my eyes.
2026-09-17 11:43:30
3
Rani ❤️ :
kmal.lady phr atna sabar or honsla kh sa la ay
2026-09-17 03:37:44
26
🥀♥️ KHAN 🥀 ♥️ :
لیکن میں نے شعیب سے سنا ہے کہ اسکی انڈیا میں خفیہ افئیر تھے اس وجہ سے طلاق دی
2026-09-17 13:55:52
7
qamar Abbas :
my favorite women
2026-09-17 14:01:41
2
Awais Ali :
very nice and excellent views,
ALLAH bless you happy and success life
2026-09-17 14:28:52
2
Ahmar shaikh :
Saina your great lady👍
God bless you always 🤲
2026-09-17 02:28:58
17
🚭🚩Ch Ahmad :
very good both khoob
2026-09-17 14:30:59
3
uzmafarooqui9 :
She is very nice educated and great women my fav sania mirza 🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-09-17 12:19:22
2
Ch Nasir Rajput :
جو اچھے لوگ ہیں ایسے ہی جواب دیا کرتے ہیں
2026-09-17 11:46:58
8
Mian Naveed :
ثانیہ مرزا ایک آچھی عورت ھیں
اور بہت آچھی ھیں
جس نے طلاق کے بعد بھی شعیب ملک کی تعریف
ہی کی ھیں ایسی ہی ہوتی ھیں آچھی عورت
2026-09-17 04:17:02
25
Ahmad Iqbal :
یہ ہی ایک اچھی بیوی کی نشانی ہوتی ہے
2026-09-17 09:45:06
11
Muhammad Khalid Gujjar :
ثانیہ مرزا بہن اپ نے پہلے ہی غلطی کی اس نے پہلی عورت کو طلاق دے کے اپ سے شادی کی اپ کو اس سے شادی نہیں کرنی چاہیے تھی اپ ایک اچھی عورت ہیں اور باکمال کردار ہے اپ کا اللہ پاک اپ کو خوش رکھے♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️
2026-09-17 01:44:40
26
Mughal zadei :
khandani Mrd or orat bichary k BD b aik dosry pa elzam NI lgaty
2026-09-17 05:38:04
9
کملی✨ :
sdqy inki yehii batain o achii hain nasliii oraat hain ye prou of you aappiiii 🥰🥰🥰🥰🥰
2026-09-17 09:35:54
8
SOHAIL_SHAHEEN :
یہی محبت کا معیار ھے کہ جو بھی ھو جائے منہ کھولنا نہیں۔ محبت محبت ھوتی ھے تماشہ نہیں کہ لوگ دیکھتے رھیں۔ یہی تو ایک سچا جذبہ ھے جس میں جھوٹ کی کوئی گنجائش نہیں
2026-09-17 03:19:18
6
ALI BABA :
بہت خوب
مگر آپ کو شادی کرنی چاہیے
اور ضرور کرنی چاہیے ♥️
2026-09-16 18:36:47
5
AlhmraGmw :
عورتوں میں سے دو عورتیں انتہائی عزت کے قابل ھیں ثانیہ مرزا اور حدیقہ کیانی
2026-09-18 08:08:57
1
اشتیاق قریشی :
دونوں ہاتھوں سے سلام پیش کرتا ہوں آپ کو سدا خوش رہیں
2026-09-17 17:37:56
2
To see more videos from user @roshan_pakistan786, please go to the Tikwm
homepage.