@mh_.syn: میرے بابا نے مجھے ایک دفعہ سمجھایا تھا کہ جب کسی کو عدالت میں پیش کیا جاتا ہے، تو وہ خود نہیں بولتا، اُس کا وکیل بولتا ہے۔ اس لیے جب زندگی میں لوگ تمہیں پریشان کریں، تو تم خاموش رہنا کیونکہ : حَسْبُنَا اللَّهُ وَنِعْمَ الْوَكِيلُ میرے لیے اللہ کافی ہے اور وہ بہترین کارساز ہے۔❤️ #feelistic #unfreezemyacount #repost #trendingvideo #viralvideo