@ashiqwrites19: یہ دکھ الگ ہیں کہ اس سے میں دور ہو رہا ہوں یہ غم جدا ہے وہ خود دور کررہا ہے تیرے بچھڑنے پہ رہا ہوں میں تازہ غزل یہ تیرا غم ہے جو مجھ کو مشہور کر رہا ہے ۔❤️🩹🥲 . . .. . .#poshtosong #ashiqwrites19 #foryou #trendingvideo #growmyaccount✅