*سوالاکھ درود پاک پڑھنے کا طریقہ اور فاٸدے..*
سوالاکھ درود پاک پڑھنے سے باطن کی، دل کی، روح کی، صفاٸی ہوتی ہے
دنیاوی پریشانیوں کا بوجہ دل و دماغ سے اتر جاتا ہے
کافی سارے مساٸل حل ہو جاتے ہیں
جو مساٸل حل نہیں بھی ہوتے تو ان کے حل ھونے کی امید نظر آنے لگتی ہے "راہیں ہموار ہونے لگ جاتی جاتی ہیں"
سوالاکھ مرتبہ درود پاک پڑھنے والے کے درود دل و روح میں اتر جاتا ہے
سوالاکھ مرتبہ درود پاک پڑھنے والے کی دل و روح کی دنیا بدل جاتی ہیں
اس کے اعمال نامے میں بڑی چیجنگ آتی ہے جس کے اثرات اس کی زندگی پر واضع نظر آنے لگتے ہیں
یہ بات احادیث مبارکہ سے ثابت ہے کہ ایک مرتبہ درود پاک پڑھنے سے پڑھنے والے کے دس گناہ معاف ہوتے ہیں
اسے کے اعمال نامہ میں دس نیکیاں لکھی جاتی ہیں
اس کے دس درجے بلند ہوتے ہیں
اور سب سے مین بات اس پر دس رحمتیں نازل ہوتی ہیں
تو اس کا مطلب یہ ہوا کہ👇
سوالاکھ مرتبہ درود پاک پڑھنے والے کے اعمال نامہ میں
12 لاکھ 50 ہزار نیکیاں لکھ دی جاتی ہیں
اس کے 12 لاکھ 50 ہزار گناہ معاف ہوجاتے ہیں
اس پر 12 لاکھ 50 ہزار رحمتوں کا نزول ہوتا ہے
اس کے 12 لاکھ 50 ہزار دجہ بلند ہوتے ہیں
جب اتنی بڑی چینجگ آتی ہے اعمال نامہ میں
تو پھر حالات بھی بدل جاتے ہیں خیالات بھی بدل جاتے ہیں
کردار بھی بدل جاتے ہیں معاملات بھی بدل جاتے ہیں
یوں محسوس ہوتا ہے کہ زندگی نٸے سرے سے شروع ہو چکی ہے ❤
سکون روٸیں روٸیں میں بھر جاتا ہے
یقین دل کی دنیا پر قابض ہوجاتا ہے
امید کی لازوال شمع روشن ہوجاتی ہے
دشمن دوست بن جاتے ہیں
اپنے پراۓ عزت و قدر کی نگاہ سے دیکھنے لگتے ہیں
اجنبی بھی لوگ سلام کرنے لگتے ہیں
کل تک جو منہ دیکھنا پسند نہیں کرتے تھے
اب وہ دیکھنے کو ترستے ہیں
گھر میں سفر میں لوگ عزت دینے لگتے ہیں
منافق لوگ زندگی سے دفع ہوجاتے ہیں
دل میں اللہ کریم کا خوف و عشق پیدا ہونے لگتا ہے
دل میں محبتِ رسولﷺ کی مٹھاس محسوس ہونے لگتی ہے ❤
دل روشن ہو جانے کی وجہ سے حق کا راستہ صاف نظر آنے لگتا ہے
نظر بد کے اثرات ہوں تو ذاٸل ہوجاتے ہیں
تعویذات کے جادوں کے جنات کے اثرات ختم ہوجاتے ہیں
ہزاروں وظاٸف کی رجعت ہو تو ختم ہو جاتی ہے❤
اور پھر نہ دل میں کسی کا ڈر رہتا ہے، نہ دل میں کسی کی نفرت رہتی ہے، نہ دل میں تکبر رہتا ہے، نہ دل میں حسد رہتا ہے، نہ دل میں نفاق رہتا ہے، نہ دل میں شہوانی و شیطان خیالات رہتے ہیں، نہ دل میں کسی کا دکھ رہتا ہے، نہ دل میں دنیا کا درد رہتا ہے، نہ دل میں دغا رہتی ہے، نہ دل میں کوٸی بیوفا رہتا ہے ،،،، ان سب چیزوں سے دل پاک صاف ہوجاتا ہے ❤❤❤
2026-09-17 09:58:37
0
To see more videos from user @irfansohailofficial63, please go to the Tikwm
homepage.