تمہیں دیکھا تو لگا جیسے اللہ نے فرصت میں بیٹھ کر تمہیں بنایا ہے۔ تمہارے چہرے پر ایک ایسی کشش ہے کہ نظر ہٹتی ہی نہیں۔تمہاری آنکھیں، تمہاری مسکراہٹ، تمہارا لہجہ - سب کچھ کسی جادو جیسا ہے۔ سچ کہوں تو تمہارے سامنے دنیا کی ہر حسین چیز پھیکی لگتی ہے۔۔۔تم عام نہیں ہو، تم وہ ہو جسے ایک بار دیکھ لے تو بھولنا ناممکن ہو جاتا ہے۔