ماشاءاللہ کسی نیک ماں کا بیٹا ہے اللہ پاک ہر کسی کو ایسے بیٹے دے ہر کسی کی مدد کرنے والے اللہ پاک اس بندے کو بہت خوش ہوتا ہے کون سے بندے اللہ پاک چھوٹے چھوٹے سے نیکی اللہ پاک کو بہت پسند ہے اللہ پاک اس ماں باپ کو ہمیشہ سلامت رکھے اس بھائی کو بھی ہمیشہ سلامت رکھے ہر کسی کی خوشی باندھے
2026-09-16 16:34:11
217
Haram Stitch Center :
اس میں اللہ کی بہتری تھی اس نے اج یہ دال چاول نہیں کھانے تھے اللہ نے اس کے لیے سپیشل کھانا بھیجا ہے اپنے بندے کے ہاتھ اللہ جو چاہے وہ کرتا ہے اس میں اللہ کی بہتری تھی
میرے لیے بھی سب دعا کرنا جو بھی میرا کمنٹ پڑھیں ۔اللہ پاک اس بار مجھے بیٹا عطا کرے میں نے سوچ رکھا اپنے بیٹوں کو میں نے کتنا اچھا انسان بنانا ہے جیسے میری امی نے میرے بھائی چاروں بھائیوں کی تربیت کی ہے میں نے بھی ایسے ہی اچھی سے اچھی تربیت کرنی ہے بیٹی کی بھی بہت اچھی تربیت کر رہی ہوں لیکن اللہ پاک نے بیٹا دیا تو اس کی اور بھی زیادہ اچھی کروں گی تربیت تاکہ لوگ مثالیں دیں اس دعا کرنا اللہ پاک مجھے اس بار بیٹا دیں بہت دعا کریں میں خود بھی اور اپ بھی کرنا جو بھی میرا کمنٹ۔
2026-09-17 05:03:55
10
✨🎀✨ :
aise logon ko Dil se Salam 🫀✋
2026-10-03 06:24:16
5
xyz899 :
Allah pak Khush rakhy
2026-09-16 15:46:03
21
Ali raza :
اللّٰہ تعالیٰ ایسے مسلمانوں کو سلامت رکھے بہت اچھا لگا ماشاءاللہ
2026-09-19 08:06:59
15
Naeema Maruf :
Allah pak bhut bhut bhut bhut de ameen
2026-09-17 16:51:37
5
♥️A♥️ :
mashallah ❤️very good 👍👍
2026-09-17 02:55:15
8
Malik Wahab :
اللہ آپ کو خوش رکھے اس ماں باپ کو اسلام
2026-09-17 05:35:45
7
M.Qadeer :
ماشاءاللہ جی اللہ سلامت رکھے
2026-09-17 05:45:27
11
Zainab Abdulmalik :
Allah sb ko is Bhai jasa bana day
2026-09-16 16:30:12
6
🖇️ IMAN COLLECTION 🖇️ :
ماشااللّٰہ ماشااللّٰہ 🥰 ماشااللّٰہ ماشااللّٰہ ماشااللّٰہ اللّٰہ پاک آپ کو اجر دے گا انشاءاللّٰہ اور اللّٰہ پاک ہمیشہ خوش رکھے آمین۔ اسلام علیکم میں ہینڈ میڈ پروڈیکٹ آرڈر پر بناتی ہوں اگر کیسی کو کچھ بنوانا ہو تو آرڈر کرے سپورٹ 🙏🥰🤲
2026-09-17 06:42:52
5
mahi kashmire👑👑 :
asay log as donieya ma both km hotay ha bro [Crying][Crying][Crying][Crying][Crying]
2026-09-20 14:31:53
5
Malik mubashir Rehman :
اللہ پاک اس بھائی کو اور زیادہ عزت دے امین ❤️❤️
2026-09-19 07:51:17
6
✨❤️S@w£❤️✨ :
Allha Pak Khush rkhy Kuch Kuch aysy hi hoty hai duniya Mai aysy insan🥺🥹👍👍
2026-09-16 17:38:51
7
l am so much happy :
Allah Pak salamat rakay
2026-09-16 17:08:06
6
To see more videos from user @pidibrand7, please go to the Tikwm
homepage.