@ro_k940: تم نے اسے چھوڑ کیوں دیا؟ چھوڑا نہیں جانے دیا۔ کہاں؟ جہاں اسکا دل کرے۔ تمہیں تکلیف نہیں ہوتی؟ "الفراق أشد من الموت" جن سے محبت کی جائے ان کے حقدار نہیں بن جاتے۔ 🥺 #fypシ #viralvideo #dontunderreviewmyvideo
حقیقت یہ ہے کہ کچھ خواب صرف نیند میں نہیں ٹوٹتے، بلکہ جاگتی آنکھوں کے سامنے بھی بکھر جاتے ہیں۔
ہم جن لوگوں کو اپنی زندگی کا مستقل حصہ سمجھتے ہیں، کبھی کبھی وہی لوگ وقت کے ساتھ اجنبی بن جاتے ہیں۔ ہم ان کے لوٹ آنے کی امید میں خود کو تسلی دیتے رہتے ہیں، مگر حقیقت یہ ہے کہ ہر انتظار کا اختتام ملاقات نہیں ہوتا۔ کچھ لوگ واپس نہیں آتے، کچھ رشتے پہلے جیسے نہیں رہتے، اور کچھ خواب صرف اس لیے مر جاتے ہیں کہ ہم نے انہیں غلط لوگوں کے ساتھ دیکھا تھا۔
سب سے زیادہ تکلیف تب ہوتی ہے جب انسان کو سمجھ آتا ہے کہ جسے وہ اپنی خوشی سمجھ رہا تھا، وہ دراصل اس کی سب سے بڑی آزمائش تھی۔ پھر دل چاہتا ہے کہ کاش ہم نے اتنا یقین نہ کیا ہوتا، کاش ہم نے خود کو اتنا کسی کے حوالے نہ کیا ہوتا۔
مگر زندگی کی سب سے تلخ حقیقت یہی ہے کہ کچھ لوگ ہمیں چھوڑ کر نہیں جاتے، بلکہ ہمیں یہ سکھا کر جاتے ہیں کہ ہر اپنا، اپنا نہیں ہوتا۔
2026-09-17 16:21:07
0
༄*✨🤴🏻شــۧــــــہزادٔہْ❤⃝ ➳ ࿐ :
࿐::ہم دونوں کو ہم دونوں ہی مِل جائیں تو پھر عشق کہاں رہ جائے گا ؟؟
🥹
2026-09-17 18:25:45
0
💫𝗝👆 :
♥️♥️♥️
2026-09-17 20:50:23
0
😎MÀHî😎 :
@🖤Fanu🖤
2026-09-17 19:24:51
1
♡ 𝓐𝓷𝓰𝓮𝓵 ࿐🩷 :
@آخــــــــری الـفــــــــاظ 🤲🙌🥲💕
2026-09-17 11:11:00
1
Nasir Qureshi :
💯💯💯
2026-09-17 19:48:55
0
Amin Ullah Dawar :
💯💯💯
2026-09-17 19:10:27
0
chuzi⚡ :
😭😭
2026-09-17 16:07:13
0
"*Demishq *baloOch..... "*🎀💕 :
meri dost k liya. dua kren
allah usko thek krdy uski seht khtm ho chuki h 😖😖😖😖
mera usky elwa koi nhi hh😭😭
2026-09-17 13:56:13
2
To see more videos from user @ro_k940, please go to the Tikwm
homepage.