@talhaaesthicx: ❤️‍🩹 #fyp

𝙏 𝘼 𝙇 𝙃 𝘼🫀❤️‍🩹
𝙏 𝘼 𝙇 𝙃 𝘼🫀❤️‍🩹
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 16 September 2026 14:56:30 GMT
82448
8791
92
863

Music

Download

Comments

awan42062
Awan :
نقابِ سادگی میں چھپے ہیں صیاد کتنے ہی یہاں تو ہر کوئی وفا کی بس اداکاری کرتا ہے....🫠
2026-09-16 15:00:09
14
qalb_2526
♡𝐀𝐫𝐢𝐬𝐡𝐚 :
لوگ لفظوں میں مخلص اور رویوں میں اجنبی نکلتے ہیں❤️‍🩹
2026-09-16 14:58:45
15
silent_girll24
𝗧𝗮𝘄𝗮𝗸𝗸𝘂𝗹 𝗦𝗼𝘂𝗹 ♡︎ :
جیسے ہر چمکتی ہوئی چیز سونا نہیں آتا ویسے ہی یہ باہر سے دکھائی دینے والے انسان اکثر وہ نہیں ہوتے
2026-09-16 15:00:39
16
nainsthetic1
𝙉 𝘼 𝙄 𝙉 ❤️‍🩹 :
This is reality 🥀
2026-09-16 15:24:37
7
lost.life06
it's Ayziiii🐧 :
لوگ چہروں پر نقاب لگا کر ہماری جریں کاٹ رہے ہوتے ہیں ۔۔ 😭
2026-09-16 14:59:51
25
aesthicxboy
𝗔 𝗬 𝗔 𝗡 ❤️‍🩹 :
اداکاری میں ماہر لوگ وفاداری میں ہار جاتے ہیں۔ ❤️‍🩹
2026-09-16 15:35:30
7
userecutest1
✨🌷 Prettiest girl 🌷✨ :
Agree... ❤️‍🩹
2026-09-16 14:58:30
15
minhail138
𝓶𝓪𝓱𝓲 🧸 :
ہمارا تعلق ایسے منافق محاشرے سے ہے جہاں اختلاف رکھو تو بدتمیز سچ بولو تو بے ادبی چپ رہو تو منافقت ۔ حقیقت بتاؤ تو ناراضگی
2026-09-16 15:00:33
13
noora_n295
NOORYy :
End ❤️‍🩹
2026-09-16 14:58:15
11
scorpion60935
scorpion :
splendid lines 👌
2026-09-16 15:12:21
8
parisaqib
Maa ki 2 jaan :
نقاب اتنے چڑھے ہیں منافقوں کے چہروں پرکہ اب تو پہچاننا مشکل ہے کہ مخلص کون ہے۔۔۔
2026-09-16 15:06:23
11
muhammadbhai59
درویــش❤️‍🩹 :
absolutely 😁
2026-09-16 17:35:30
2
oggy..785
𝐊𝐇A𝐍🍂🕊️ :
bilkul rytt 🫶💔
2026-09-16 14:59:59
7
silent_girll24
𝗧𝗮𝘄𝗮𝗸𝗸𝘂𝗹 𝗦𝗼𝘂𝗹 ♡︎ :
exactly 💯
2026-09-16 14:59:11
13
lost.life06
it's Ayziiii🐧 :
پیٹھ پیچھے منافقت چہرے پر امام یہ ہے آجکل کا اِنسان 💯🛠️🕳️
2026-09-16 15:01:12
15
silent_girll24
𝗧𝗮𝘄𝗮𝗸𝗸𝘂𝗹 𝗦𝗼𝘂𝗹 ♡︎ :
چہروں پر نقاب ڈال کر اداکاری کرنے والوں کی رب کے آگے چالیں نہیں چلتی
2026-09-16 15:15:34
10
scorpion60935
scorpion :
وفا کے دعوے تو سب نے کیے تھے، بس نبھانے کی باری آئی تو سب بہانے بن گئے۔
2026-09-16 15:26:25
6
scorpion60935
scorpion :
وہ کہتے رہے، "ہم تمہارے ساتھ ہیں" اور وقت نے بتایا کہ وہ صرف اچھے وقت کے ساتھی تھے۔
2026-09-16 15:22:36
5
zahra.76543
𝒁𝒂𝒉𝒓𝒂 🕊️🥀 :
ہم نے وفاداری میں خود کو ختم کر ڈالا، اور آخر میں وہ ہمیں ہی بے وفا کا لقب دے کر چلے گئے… 🙂🩹
2026-09-16 15:21:06
7
punjabikuri__02
Masha🎀🖤 :
اور ہم اُن کی اداکاری کا پتہ ہونے کی باوجود خاموشی اِختیار کرتے ہیں اُن کی حد دیکھتے ہیں 🫠
2026-09-16 16:46:11
7
aijazali1107862
̶ͧ ̶ͭ ̶ͤ➸⃝ 𝔸𝕝𝕚 :
وفا کا نقاب پہن کر دل توڑنا تو کوئی ان سے سیکھے 🥀
2026-09-16 15:00:44
14
usmanelahi001
🥀عثمانی ✍️ :
وقت کے ساتھ ساتھ ان کے نقاب اتر جاتے ہیں 💯
2026-09-16 14:59:11
11
noora_n295
NOORYy :
ادکاریاں تو انسان کی فطرت میں شامل ہیں 🫠🥀
2026-09-16 15:05:58
12
mahiii5920
Mahiii :
log to kamal krty hain🥺
2026-09-16 14:59:11
16
aesthicxboy
𝗔 𝗬 𝗔 𝗡 ❤️‍🩹 :
یوں غلط تو نہیں چہروں کا تصور بھی مگر۔ لوگ ویسے بھی نہیں جیسے نظر آتے ہیں۔ ❤️‍🩹
2026-09-16 15:41:49
5
To see more videos from user @talhaaesthicx, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About