جنہوں نے حلق میں پھنستے آنسوں کو پیچھے دھکیلا ہو کہ کوئی دیکھ نہ لے، جنہوں نے بے لگام سسکیوں کو دل میں اُتارا ہو کہ کوئی سُن نہ لے،
اُنہیں صبر کی حد ، تنہائی کا خوف اور اذیت کا مطلب نہیں سمجھایا کرتے !!؟
2026-09-17 04:55:13
2
𝙼 𝙸𝚜𝚖🅐ع𝚒𝚕 𝙻𝚞𝚗𝚒 :
رُت بدلتے ہی بدل جائے گی تری حالت
اے شجر شُکر منا تیرا موسمی دُکھ ھے۔
2026-09-17 01:21:12
3
Araiz Khan :
hayee very deep lines 😓😓
2026-09-16 15:04:56
3
Shehryar Sherry Cheema 👑 :
*کتنا مشکل ہوتا ہے ان لوگوں کی لاپرواہی کو برداشت کرنا جن کی طرف سے ہمیشہ ہمیں یہ گمان ہوتا ہے کہ وہ ہمیں کانٹا بھی نہیں چبھنے دینگے*
2026-09-16 15:07:04
4
Liaqat ali :
Right ✅
2026-09-17 02:06:53
2
Juni72562 :
جو کچھ تھا پاس میرے میں نے سارا لگا دیا
ایک شخص مجھ سے پھر بھی کمایا نہ گیا
2026-09-16 16:13:55
3
💔 Dil 💔 :
bilkul Tek kaha g
2026-09-17 01:35:28
2
murshad Imran Khan :
اس دنیا میں سب سے فضول کام کسی ایسے شخص کے بارے میں سوچنا ہے،جو آپ کے بارے میں سوچنا ہی نہیں چاہتا😔۔۔۔۔
2026-09-16 20:16:39
3
🌺 :
uff itna such 🙂
2026-09-16 15:55:08
2
ch shoaib meyo2164 :
نایاب ہوتے ہیں وہ لوگ
جو ناراض تو ہوتے ہیں بیزار نہیں ہوتے
2026-09-16 15:21:16
3
|πfinit¥ :
جب آپ مطلب کی جگہ اپنی عزت کو ترجیح دیں، تو بہت سے رشتوں کے اصل چہرے سامنے آ جاتے ہیں
2026-09-16 15:31:49
3
Crazy Girl :
سوچتی ہوں خود سے ملوں کسی دن🫠*
*پھر سوچتی ہو کیا کہونگی کہا تھی اتنے دن🥹*
2026-09-16 17:38:26
4
Ejaz :
انسان راضی بھی ہوا ہے کبھی
2026-09-16 16:22:10
2
Naseem Khan Yousafzai :
Jub say tunay mujay dewana Bana rakha hay 👌👌👌👌
2026-09-16 15:59:24
2
Atiq MUGHAL :
Hmm🖤
2026-09-16 17:49:44
2
RJ🥰Rajpoot :
ek dum Sahi
2026-09-16 15:24:01
1
🦋🦋🦋 :
2026-09-16 18:39:38
2
*👸🏻⃝⃪♥𝐌𝐚𝐧𝐨𝐁𝐢𝐥𝐚✨⃝⃪🌸* :
first comment[Pink heart]
2026-09-16 15:02:43
2
Wajid kiani :
💔کسی رات آخری ہچکی لیں گے تمہیں بھولیں گے اور
ہمیشہ کے لیے سو جائیں گے 🙂
2026-09-16 18:00:18
3
M.KAMYAR AWAN :
[Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming]
2026-09-16 17:47:23
2
Atiq MUGHAL :
🌸🌸🌸
2026-09-16 17:49:38
2
bassitAli :
🥰🥰🥰
2026-09-16 16:46:53
2
my love R :
👍👍👍
2026-09-16 17:18:58
2
To see more videos from user @sabakhalid616, please go to the Tikwm
homepage.