@nawab4652: احترام کریں، مگر اپنی عزتِ نفس کی قیمت پر نہیں۔ نرمی کو کمزوری اور خلوص کو غلامی سمجھنے والوں کے لیے حد مقرر کرنا بھی ضروری ہے۔ 🔥🖤 عزت دو، مگر اپنی خودداری کبھی مت بیچو۔ خاموش رہو، لیکن کسی کو اپنی قدر سے کھیلنے کا حق مت دو۔ 👑🐺#urdushayari #shayari #poetry #fyp #viral