بات کا لہجہ بدل گیا*🌚
*وہ شخص ، چند دنوں میں -- کتنا بدل گیا!!!*🫠
*کُچھ دن تو میرا عکس رھا ، آئینے پہ نقش🍂*
*پھر یوں ھُوا ، کہ --خُود میرا چہرا بدل گیا!!!*🌸
*کوئی بھی چیز ، اپنی جگہ پر نہیں رھی🍂*
*جاتے ھی ایک شخص کے ، کیا کیا بدل گیا!!!*🥲
*اِک سر خوشی کی موج نے ، کیسا کیا کمال🍂*🌗
*وہ بے نیاز ----------، سارے کا سارا بدل گیا!!!*🙌
2026-09-16 19:43:53
0
To see more videos from user @mhnor.bebe, please go to the Tikwm
homepage.