مہرباں ہم پہ ہر رات ہوا کرتی تھی
آنکھ لگتے ہی ملاقات ہوا کرتی تھی
ہجر کی رات ہے اور آنکھ میں آنسو ہی نہیں
ایسے موسم میں تو برسات ہوا کرتی تھی
2026-09-16 16:33:45
1
arbab :
2026-09-16 16:06:44
1
~Shaنi~Bلouچ~ :
🥰🥰🥰
2026-09-17 22:33:49
1
M Bilal 1811 :
😁😁😁
2026-09-17 05:00:48
1
محمد احمد سکھیرا :
[Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming]
2026-09-17 15:40:54
0
ASAD AWAN :
❤️❤️❤️❤️
2026-09-17 12:32:57
0
Altaf Samejo :
🥰🥰🥰
2026-09-16 15:35:57
1
wahabrao97 :
ہر صدقہ ہاتھوں سے نہیں دیا جاتا!
کچھ صدقے کردار سے دیے جاتے ہیں۔۔۔
کسی پر غصہ آئے۔۔۔
پھر اپنے لہجے کو نرم رکھنا، یہ صدقہ ہے۔
کسی کے راز جان کر انہیں اپنے دل میں رکھنا یہ بھی صدقہ ہے۔
کسی کی غلطیوں پر پردہ ڈال دینا۔۔۔
کمزور سے بدلہ لینے کے بجائے معاف کر دینا یہ بھی صدقہ ہے۔
جب زبان کسی کی عزت تار تار کر سکتی ہو
تو انسان خاموش رہنا چن لے۔۔۔
تو یہ خاموشی بھی قیمتی صدقہ بن جاتی ہے.
2026-09-19 08:13:16
1
To see more videos from user @awaisraj922, please go to the Tikwm
homepage.