@yaaliali3131: علیؑ کا نام لبوں پہ سجائے رکھتے ہیں 🚩 دل میں عشقِ حیدرؑ بسائے رکھتے ہیں 🫀 مشکل میں بس علیؑ کو پکارتے ہیں ❤️ یا علیؑ مدد کا نعرہ لگاتے ہیں 🚩 حیدری نسبت پہ ناز ہے ہمیں 🙌 عشقِ مولا علیؑ پہ فخر ہے ہمیں ❤️🩹 قدم قدم پہ نامِ علیؑ ہمارے ساتھ ہے 🚩 Captain ❤️🚩🫀