@i_elysiannn: یہ دنیا پوشیدہ گناہوں سے بھری ہوئی ہے۔ اور پتہ ہے پوشیدہ گناہ کونسا ہوتا ہے ؟ جب آپ وفادار نہیں ہوتے تو وفادار ہونے کا دعویٰ کرنا ۔ جب آپ دوست نہیں ہوتے تو دوستی کا ڈھونگ کرنا ۔ جب آپ مہربان نہیں ہوتے تو مہربان بن کر دکھانا ۔ جب آپ بے بس نہیں ہوتے، تو اپنی بے بسی کا ڈھنڈورا پیٹنا۔ حتی کہ ہر وہ : ہر وہ چیز جو ہم میں نہیں ہے، اس کا دکھاوا کرنا پوشیدہ گناہ ہے۔ کیونکہ اللہ نیتوں سے خوب واقف ہے ۔ #tiktokcreatorsearchinsightsincentive #fyp #urdupoetry #ielysiannn #creatorsearchinsights

🚬
🚬
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 16 September 2026 15:23:47 GMT
3608
425
2
24

Music

Download

Comments

malikameenmalik692
HazRaT :
Wah 🔥
2026-09-17 06:39:29
0
mirha.malik14
💜𝛧𝜀𝛾𝐿𝑖𝜒𐙚💫🙂 :
🙌❤️‍🩹
2026-09-17 07:29:12
0
To see more videos from user @i_elysiannn, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About