@lewany_ghani24: اگر مسجدوں اور مدارس میں بچوں کے ساتھ زیادتی پر کوئی زلزلہ یا آسمانی عذاب نہیں آیا، تو ذرا اطمینان رکھیں؛ موسیقی سننے اور روایتی ڈانس کرنے سے بھی آسمان نہیں پھٹے گا #deeprealityfacts#pageforudailytruthwithhksnsk#purefeelingsforhumanity#lewanykhanphilsphophy#factthatsmindblowing
aur university school aur college wale ko bol gai.
one university teacher equal to thousand video
2026-09-17 15:35:22
0
𝕀ℕ𝕋ℝ𝕆𝕍𝔼ℝ𝕋 🇬🇧 :
اسلامی عقیدے میں بھی دنیا میں فوری زلزلہ یا عذاب نہ آنا اس بات کی دلیل نہیں کہ گناہ جائز ہو گیا۔ قرآن کے مطابق اللہ ظالم کو ڈھیل دیتا ہے، پکڑ آخرت میں یا اپنے وقت پر ہوتی ہے۔
تو یہ کہنا کہ "ادھر عذاب نہیں آیا تو ادھر بھی نہیں آئے گا" - اللہ کی پکڑ کو دنیاوی زلزلے سے جوڑنا غلط ہے۔
2026-09-17 07:01:53
7
Malik Fakhar Vc :
i like music
2026-09-17 09:38:54
1
🌸دلکش🌸 :
naa chaahtyyy huwy Bhi apkii bat sy itteefaq kar rahiii hon
2026-09-16 17:32:30
11
haq_nawax :
kamal wording
2026-09-17 17:47:05
0
JAHANDAD :
Exactly
2026-09-17 07:37:52
2
Hasnain :
perfect
2026-09-18 13:24:54
0
Bilal Pakistani✅ :
رقص موسیقی کوئی گناھ نہیں یہ مولویوں نے اسلام کے بہت بعد اپنی پسند ناپسند کی بنیاد چیزوں کو جائز ناجائز قرار دیے
2026-09-17 15:37:21
2
Chahaman. چاہمان. :
azab tu aya howa hai, sirf ehsas nhi.
2026-09-17 00:08:17
2
Human Vista :
ReaL , Hamare Bhai Log bolte Hain Tiktok ki wajah se ham par azab arehe hain lekin yeh nahi dekh rahe hain k hamare Kirtot tiktok k beghair b koi insano wale nahi
2026-09-17 06:35:04
0
Knight Core :
lekin wo bhi gunah ye bhi gunah jawab tu dena hoga
2026-09-17 07:55:51
0
Saddam_AFRIDI🇵🇰 :
vsy bat to Tek hai
2026-09-16 16:32:29
7
sarkarak11 :
sham 84 sy ho bahia app
2026-09-18 07:06:45
0
حمزہ waزیر 🥀 :
مساجد یا مدارس میں کسی بچے کے ساتھ زیادتی ایک بھیانک انفرادی جرم ہے، جس کا قصوروار وہ درندہ صفت مجرم ہے نہ کہ پورا دین یا ادارہ, بالکل ویسے ہی جیسے کسی نامور اسکول یا یونیورسٹی کے اندر کسی استاد کے جرم کی سزا پوری دنیا کے تعلیمی نظام کو نہیں دی جا سکتی۔ دوسری بات یہ کہ کائنات کا مالک کسی کے ایک گناہ یا ظلم پر فوراً آسمان نہیں پھاڑتا، بلکہ وہ فرعون اور نمرود کی طرح ظالموں کو مہلت دیتا ہے، اور خدا کی اس مہلت کو اس کی رضا یا خاموشی سمجھ لینا انسان کی سب سے بڑی نادانی ہے۔ کسی ایک جگہ ہونے والا ظلم، دوسری جگہ ہونے والی برائی یا بے حیائی کے لیے کبھی جواز نہیں بن سکتا، کیونکہ آسمان کا نہ پھٹنا خدا کے حلم اور انسان کی مہلتِ عمل کی دلیل ہے، آپ کے نظریات کی تائید نہیں
2026-09-18 09:59:34
1
Sahil Fazal :
true
2026-09-17 08:18:24
2
saba shah :
gd
2026-09-17 08:35:11
3
FaYzU :
Itna Sach likh dia lrky ❤️
2026-09-17 13:35:13
1
Malik Fakhar Vc :
yes
2026-09-17 09:38:33
2
Ňâüğhťý Bõý :
aw jaaaaar
2026-09-17 13:01:10
1
khan :
نیشنل والوں نے ہمیشہ سے مدارس اور مولویوں کو ٹارگٹ کیا ہے اپنی سیاست کو چمکانے کے لیے لیکن ان کو قیامت تک کبھی کامیابی نہیں ملیں گی انشاءاللہ
2026-09-17 07:44:38
4
Tariqkhan•| :
haqeqt
2026-09-17 08:27:18
2
Samra :
💯
2026-09-17 11:05:04
1
younus khan :
متفق
2026-09-17 03:06:13
3
AmJaD_Ali 🇯🇴 :
سورة لقمان (آیت 6) میں ارشار ہے: "اور لوگوں میں سے بعض ایسے بھی ہیں جو بغیر کسی علم کے 'لہو الحدیث' (غفلت میں ڈالنے والی باتیں) خریدتے ہیں تاکہ لوگوں کو اللہ کی راہ سے بھٹکائیں... ایسے لوگوں کے لیے ذلت آمیز عذاب ہے۔"
حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے جب اس آیت کے بارے میں پوچھا گیا تو انہوں نے تین بار قسم کھا کر فرمایا: "اس سے مراد گانا (موسیقی) ہے۔" (تفسیر ابن کثیر)
سورة الإسراء (آیت 64) میں شیطان سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا گیا: "اور ان میں سے جس پر تیرا بس چلے، اپنی آواز سے اسے بہکالے۔"
مفسرین (مثلاً حضرت مجاہد) کے مطابق یہاں "شیطان کی آواز" سے مراد گانا، باجے اور لغو چیزیں ہیں۔
2026-09-17 06:46:50
0
To see more videos from user @lewany_ghani24, please go to the Tikwm
homepage.