ھمارے ملک نے ڈاکٹروں کو ڈاکو ھونے کی سند دے رکھی ھے بس
2026-09-16 17:27:51
3
Mr Doctor 🩺 :
ہمیں آپ پر فخر ہے ڈاکٹر صاحب،
ایک گزارش ہے کہ آپ اپنا نمبر اور کلینک کا پتہ ہر ہر ویڈیو میں بتائیں پلیز۔
کراچی سے اگر آپ کے پاس آنا ہو تو کیسے ؟؟؟
2026-09-16 16:38:02
3
jani mehsood :
برائے مہربانی اپنی اور اپنی فیملی کا خیال رکھنا
2026-09-17 04:24:26
1
user3405019341506 :
السلام علیکم جناب ڈاکٹر جمیل مہروی صاحب جزاک اللہ۔۔
2026-09-16 19:27:36
3
Rubina Tahir :
ڈاکٹر صاحب میری بہن کو ہیپاٹائٹس سی ہںے پلیز علاج بتا دیں
2026-09-16 17:05:47
1
MR.Z :
ham apk sath hain ap awaz uthaay iss k lye
2026-09-16 18:11:00
1
Shakeel Danish :
ڈاکٹر صاحب. اللہ آپکی حفاظت فرمائے.یہ مافیاز اب آپکی جان کے دشمن ھونگے.
2026-09-16 17:19:37
2
muhammad safdar durrani :
مہروی صاحب۔۔۔طب ہومیو اور نیچر سب ٹھیک ہیں لیکن ہومیو اوطب کو اپنی تعلیم مزید بڑھانی چاہئے جس طرح اپکی ہے اگر مقابلہ کر نا ہے تو
2026-09-17 10:10:42
0
Abu Bakar :
آپ سے مناظرہ کرنے والوں کو آپ نے اور ھر باشعور شخص نے لاجواب کیا ھے
2026-09-17 09:58:12
0
عزت و عظمت والاپاک اللّٰہ :
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ڈاکٹر صاحب اپ سے رابطہ کیسے ہو سکتے ہیں
2026-09-16 17:07:26
1
Rohul Qodos :
ڈاکٹر صاحب آپ کا نمبر بھت ضروری ھے
2026-09-16 16:39:21
1
azazkhan4594 :
@ 🩺:ہمیں آپ پر فخر ہے ڈاکٹر صاحب،
ایک گزارش ہے کہ آپ اپنا نمبر اور کلینک کا پتہ ہر ہر ویڈیو میں بتائیں پلیز۔
کراچی سے اگر آپ کے پاس آنا ہو تو کیسے ؟؟؟
2026-09-17 04:28:17
1
MoazamAli :
بلکل درست بات کی ھے آپ نے
2026-09-16 17:28:43
1
nadir :
اور بڑے ڈاکٹر صاحب السلام علیکم کیا حال ہے اپ سب خوش ہو ٹھیک ٹھار میں اپ کا بڑا فیملی ڈاکٹر صاحب میرے انکھوں میں موتی اگئی ہے اپ مجھے بتائیں ہمیں کیا کا کوئی دوا ہیں یا کوئی علاج ہیں تو بتائیں پلیز میں اس میسج کا انتظار کر رہا ہوں ڈاکٹر صاحبہ جی ڈاکٹر صاحب ڈاکٹروں نے کہا اپریشن ہو گیا اپ بتائیں میں اپریشن کرا ہوں میں بہت پریشان ہوں اور نظر بھی کمزور ہوتا جا رہا ہے دائیں اپ کے پولیس اس میسج کر لے بھائی ضرور دینا
2026-09-17 06:37:15
0
Dr.Shaheenislam Arif :
vaccine per bi booly
2026-09-17 09:59:45
0
M Saleem :
2026-09-17 10:23:02
0
jehan1 :
اللہ اکبر
2026-09-17 08:32:56
1
ghulamali8996 :
2026-09-17 02:45:43
1
muhammad safdar durrani :
pma per drs ka controle hay wo aap ko nai aney den gy
2026-09-17 10:03:53
0
To see more videos from user @tabeebjamilmehravi, please go to the Tikwm
homepage.