مجھ سے اکثر لوگ سوال کرتے ہیں کہ وہ لوگ جنہوں نے ہمارا سکون برباد کر دیا ہماری زندگی مشکل کر دی ہماری زندگی برباد کر کے خود وہ بڑے سکون کے ساتھ زندگی گزار رہے ہوتے ہیں تو کیا انہیں کبھی پچھتاوا بھی ہوتا ہے کیا انہیں احساس بھی ہوتا ہے
تو اج مجھے اس سوال کا جواب مل گیا
کہ کچھ لوگوں کو کبھی پچھتاوا بھی نہیں ہوتا ہم سوچتے رہتے ہیں کہ شاید انہیں احساس ہو اپنی غلطیوں کا اپنی ان غلطیوں کا کہ جن کی وجہ سے ہم مسکرانا بولتے ہیں ہماری راتوں کی نیند ہوتی ہے لیکن کچھ لوگوں کو پچھتاوا بھی نہیں ہوتا کیونکہ پچھتاوے بھی ظرف والوں کے لیے ہوتا ہے بے حس لوگوں کے پاس اور کم ظرف لوگوں کے پاس اپنے سوا اور کوئی نہیں ہوتا تکلیف مٹ گئی مگر احساس باقی رہ گیا خوش ہوں کہ کچھ نہ کچھ تو میرے پاس باقی رہ گیا بے حسی شرط ہے جینے کے لیے بے حسی شرط ہے جینے کے لیے اور ہم کو احساس کی بیماری ہے
2026-09-16 19:39:35
0
# :
hn nh 🥺hota
2026-09-16 16:18:59
0
HaSSaN :
Sach h
2026-09-16 15:43:21
0
Naila Ahmad :
Pachtawa bhi zarf walo k hissay me ata h kamzarfo ko sari zindagi pachtawa nhi hota
2026-09-16 16:32:45
0
RanaRaza :
💯 bhi
2026-09-16 17:30:30
0
CHAUDHARY 🌿 :
😔😔 Apki batein meri life sy relate kerti han....Jo m kahna chahti ya sochti hun
2026-09-16 15:37:29
0
Khizar💯 :
2026-09-16 15:38:12
0
𝑯𝒂𝒇𝒊𝒊 🦅 :
Bilkul esa hi hai 💔💔💔🥹
2026-09-16 15:33:45
0
✦ 𝑫𝒓𝒆𝒂𝒎𝒚 𝑺𝒐𝒖𝒍 ✦ :
تکلیف مٹ گئی مگر احساس باقی رہ گیا
خوش ہوں کہ کچھ نہ کچھ تو میرے پاس باقی رہ گیا بے
حسی شرط ہے جینے کے لیے بے حسی شرط ہے جینے کے لیے
اور ہم کو احساس کی بیماری ہے
2026-09-16 16:33:51
0
S A L A R❣🙌🏽(❌کلعدم کشمیری❌) :
سستے لوگوں کےلیے قمیتی آنسوںُنہیں بہانے چاہیے ۔اکیلے رہو اور خوش رہو 🥰
2026-09-16 15:37:46
0
bm graphic designer :
sir bagirat lago ko nahi hota
2026-09-16 15:49:46
0
qadeerjutt :
🥰🥰🥰
2026-09-16 18:22:04
0
Tariq :
❤️❤️❤️
2026-09-16 16:57:47
0
senti boy :
🥰🥰🥰
2026-09-16 17:52:05
0
🦋🤍 𝑹𝒊𝒛𝒗𝒊 𝑲𝒉𝒂𝒏 🤍🦋 :
🥰🥰
2026-09-16 17:36:43
0
𝕯𝖆𝖗𝖐 𝕷𝖎𝖋𝖊🖤 :
🥰🥰🥰
2026-09-16 17:20:24
0
qadeerjutt :
🌹🌹🌹
2026-09-16 18:22:02
0
Rahat Bashir :
[Perfect score][Perfect score][Perfect score]
2026-09-16 16:32:40
0
Cutie :
😭😭😭😭
2026-09-16 19:29:38
0
JASIM ORAKZAI在中国🇨🇳 :
🥰🥰🥰
2026-09-16 15:49:12
0
𝗡𝗥♛ :
🥰🥰🥰
2026-09-16 15:28:27
0
To see more videos from user @zeeshan.mubtala, please go to the Tikwm
homepage.