@jwand_ghani: ہر اُس انسان کو چھوڑ دو جو تمہاری تکلیف کا سبب بنے۔ سچی محبت کبھی درد نہیں دیتی درد تو خود غرضی، دھوکا اور توہین دیتے ہیں جو شخص بار بار تمہارا سکون چھین لے، اُس سے دوری اختیار کرنا ہی سب سے بڑی دانائی ہے کیونکہ اپنی عزتِ نفس کو محفوظ رکھنا، کسی رشتے کو بچانے سے کہیں زیادہ بہتر ہے @خفہ غنی 🍂 #poshtosong #poshto_poetry #ghanikhanbabapoetry #fayazkhankheshgi #ghanikhanbaba