@politicalupdates804: 77 سال میں ہماری عدالتیں کبھی آزاد نہیں رہیں ۔۔ جس لیڈر کی طرف عوام جائیں گے وہ لیڈر غدار ہو جائے گا ۔انکو جیل میں ڈال دیا جائے گا ۔۔ سچ سب کو پتا ہے ۔۔ریاست کی طاقت انکے پاس ہے ۔۔ سابق جج جسٹس اطہر من اللہ آخر کار بول اٹھے۔۔
ڈیوٹی کے وقت انکا ضمیر کیوں نہیں جاگتے جب جب ریٹائر ہو جاتے ہے تب انکا ضمیر جاگ جاتے ہے
2026-09-16 16:11:38
102
Allah baksh :
جب یہ کرسیوں پر ہوتے ہیں تب فرعون بنے ہوتے ہیں جو ہی کرسی سے اترتے ہیں ۔حب وطن بن جاتے ہیں
2026-09-16 16:41:48
34
asif :
then why didnt you stand with awam and this country ?
2026-09-16 16:27:36
0
Syed Makhdoom Zaidi512 :
یہ سچ جج کی کرسی پر بیٹھ کر کیوں نہیں بولتے؟عدلیہ کی بربادی میں ان کا بھی برابر قصور ہے
2026-09-16 15:54:56
49
h rathore :
ab bolny Ka Kiya faida Allah pr tawaqal kerty or haq ky sath stand lyty
2026-09-16 17:47:42
4
Muhammad Nadeem :
Sir u r 100% right
2026-09-16 17:31:17
1
A k khan :
Imran Khan zindabad
2026-09-16 17:08:32
4
ch.Attaurehman.432.6.R :
ایک اپ کی عدالت تھی اور ایک میرے اللہ کی عدالت ہوگی اس میں اپنی صفائی دینا یا جج صاحب اللہ کی عدالت میں صفائی دینا ہے عوام کو کیا اب فائدہ صفائیاں دینے کا جب اپ کرسی پر تھے تو انصاف نہ کر سکے میرا اللہ تو انصاف کرے گا
2026-09-16 16:58:35
12
Ch.....A......f.......z......l :
بات تو ٹھیک کر رہا
2026-09-16 16:11:30
8
qaiser jutt :
2026-09-16 16:43:28
6
Fiaz Fiaz :
عدلیہ میں اواز بلند کرتے اسوقت بوٹ پالش کرنے پر لگے ھوے تھے
2026-09-16 18:07:41
4
Islamabad beauty :
what did you contribute when you were on position?
2026-09-16 16:38:41
1
hijab alfardos :
jab ap k pas power thi us time bolna tha
2026-09-16 16:38:32
1
babar bhatti :
you right 👍
2026-09-16 16:33:06
1
SARBANI Tareen pathan :
ab kya faida
2026-09-16 16:09:13
4
1 chumi do na :
Imran Khan zindabad ❤️💕💕💖💕💖💕💖💕💖💕
2026-09-16 17:45:19
1
Asifking :
یہ اللّٰہ پاک عمران خان کو رہائی عطا فرمائے
کامیابی عطا فرمائے 🥹🥹🤲🏻🕋
2026-09-16 17:24:51
2
user7095082581949 :
2026-09-16 19:12:55
0
user7095082581949 :
2026-09-16 19:13:10
0
user7095082581949 :
2026-09-16 19:13:00
0
To see more videos from user @politicalupdates804, please go to the Tikwm
homepage.