@syedamirshah20: لیاقت پور کے قصبے فیروزہ میں اینٹی کرپشن بہاولپور کی بڑی دھماکے دار کارروائی! سرکل افسر محمد عمر سلیم کی علاقائی جوڈیشل مجسٹریٹ اور ٹیم (محمد بلال خان، محمد سعود) کے ہمراہ فیروزہ میں سرپرائز ریڈ۔ محکمہ انہار سیکشن فیروزہ میں تعینات ملازم محمد عثمان رشوت کی رقم اور نشان زدہ نوٹوں سمیت موقع پر ہی رنگے ہاتھوں گرفتار! اینٹی کرپشن ٹیم نے ملزم کے خلاف باقاعدہ مقدمہ درج کر کے فوری طور پر ریجنل آفس بہاولپور منتقل کر دیا۔ #Liaquatpur #Rahimyarkhan #Breakingnews #Pakistannews #Anticorruption #Foryoupage