@sad_boy_poetry5: بنا لو اسے اپنا جو تمہیں دل سے چاہتا ہو۔ خدا کی قسم یہ چاہنے والے بڑی مشکل سے ملتے ہیں بنا لو اسے اپنا، جو تمہیں دل سے چاہتا ہو… خدا کی قسم، سچے دل سے چاہنے والے بڑی مشکل سے ملتے ہیں۔ ہر کوئی محبت کا دعویٰ تو کرتا ہے، مگر ہر کوئی نبھانا نہیں جانتا۔ ❤️🩹 #foryoupage #foryou #loverpeorty #ViralPoetry #infreezmyacount