@lifewithashh_: Don’t get me wrong, motherhood has its hard days, it’s break down & cry days, it’s what am I doing wrong days but our generation has taken those days and made them “what motherhood is.” We lost the real sense of motherhood because we got caught up in posting what social media wants us to post, we got caught up in wanting to be a hustler in our careers, we got caught up in the chaos of the world that we made it chaos of motherhood instead. Motherhood is a blessing, it’s meant to be beautiful, fun, admiring (with a little tear here and there bc those first 6 months postpartum are a HUGE change, the sleepless nights, the running on nothing but caffeine, the feeling like you can’t go anywhere without the baby bc you’re breastfeeding, it’s challenging but it’s so important for you to look at it with a positive outlook because in a year or 2 all those sleepless nights and hard times created such a beautiful bond) Let’s start posting and sharing the positives of motherhood as much as we do the “downfall” of motherhood. I know the world and economy we live it doesn’t make it the easiest but do your best to enjoy every second of it before they’re adults, their childhood is in your hands 🫶🏼 (& if you need help mentally or physically ask someone, doesn’t need to be a doctor, ask a friend, family even a stranger if you have too, don’t let yourself struggle silently that’s where you start to crumble)

Ashley Kait
Ashley Kait
Open In TikTok:
Region: US
Wednesday 16 September 2026 15:43:24 GMT
1688
48
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @lifewithashh_, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

میں صرف چند گھنٹوں کے لیے آف لائن ہوئی تھی مجھے کیا معلوم تھا کہ میری چند گھنٹوں کی خاموشی میری پوری زندگی کا سب سے بڑا پچھتاوا بن جائے گی۔ میں نے سوچا تھا وہ ہمیشہ کی طرح واپس آئے گا، مسکرائے گا اور کہے گا کہاں تھی میری شہزادی؟ مگر اس دن قسمت نے میری بر امید کو خاموش کر دیا۔ اس کا آخری میسج آیا ... میری شہزادی ... اپنا خیال رکھنا، میں تھوڑی دیر میں واپس آتا ہوں۔ میں نے وہ میسج پڑھا، ہلکا سا مسکرائی فون لاک کیا اور دل میں سوچا کہ کام ختم کر کے سکون سے اس سے بات کروں گی۔ مجھے کیا معلوم تھا کہ یہی چند لمحے پوری زندگی پر بھاری پڑ جائیں گے۔ وقت گزرتا رہا ... میں بار بار فون اٹھاتی پھر رکھ دیتی سوچتی ابھی آ جائے گا، ابھی کال کرے گا، ابھی ہنس کر کہے گا کہ میں نے تمہیں ڈرا دیا۔ مگر ہر گزرتا لمحہ میری بے چینی بڑھاتا جا رہا تھا۔ پھر اچانک ایک انجانے نمبر سے کال آئی ... آواز ایسی تھی جیسے کسی کے پاس الفاظ تو تھے ، مگر ہمت نہیں تھی۔ صرف اتنا کہا گیا راستے میں ان کا حادثہ ہو گیا تھا ... میرے لیے اتنا سننا ہی کافی تھا باقی دنیا کی ہر آواز خاموش ہو گئی۔ میں پاگلوں کی طرح بھاگی ... راستے بھر ایک ہی دعا مانگتی ربي يا الله ! بس ایک بار اسے صحیح سلامت دکھا دے میں کبھی اس کا انتظار نہیں کراؤں گی، کبھی دید سے جواب نہیں دوں گی ... مگر کچھ دعائیں قسمت کے فیصلے نہیں بدل سکتیں۔ جب ہسپتال پہنچی ... بر طرف خاموشی تھی، ہر چہرے پر افسوس تھا مگر میری امید ابھی زندہ تھی۔ میں خود کو یہی سمجھاتی رہی کہ شاید سب غلط فہمی بو... شاید وه ابھی مجھے دیکھ کر مسکرا دے..... پھر کسی نے آہستہ سے سفید چادر بٹائی وہی چهره ... وبی ماتها ... وہی ہاتھ ... مگر اس بار زندگی کہیں نظر نہیں آ رہی تھی۔ ایسا لگا جیسے میری سانسیں بھی اس کے ساتھ ہی رک گئی ہوں۔ میں اس کے پاس بیٹھ گئی ؟ ... اس کا ٹھنڈا ہاتھ اپنے ہاتھ میں لیا اور روتے ہوئے بار بار کہتی ربی دیكه.... میں آ گئی ہوں ... اب اٹھ جاؤ... میں نے تمہارے میسج کا
میں صرف چند گھنٹوں کے لیے آف لائن ہوئی تھی مجھے کیا معلوم تھا کہ میری چند گھنٹوں کی خاموشی میری پوری زندگی کا سب سے بڑا پچھتاوا بن جائے گی۔ میں نے سوچا تھا وہ ہمیشہ کی طرح واپس آئے گا، مسکرائے گا اور کہے گا کہاں تھی میری شہزادی؟ مگر اس دن قسمت نے میری بر امید کو خاموش کر دیا۔ اس کا آخری میسج آیا ... میری شہزادی ... اپنا خیال رکھنا، میں تھوڑی دیر میں واپس آتا ہوں۔ میں نے وہ میسج پڑھا، ہلکا سا مسکرائی فون لاک کیا اور دل میں سوچا کہ کام ختم کر کے سکون سے اس سے بات کروں گی۔ مجھے کیا معلوم تھا کہ یہی چند لمحے پوری زندگی پر بھاری پڑ جائیں گے۔ وقت گزرتا رہا ... میں بار بار فون اٹھاتی پھر رکھ دیتی سوچتی ابھی آ جائے گا، ابھی کال کرے گا، ابھی ہنس کر کہے گا کہ میں نے تمہیں ڈرا دیا۔ مگر ہر گزرتا لمحہ میری بے چینی بڑھاتا جا رہا تھا۔ پھر اچانک ایک انجانے نمبر سے کال آئی ... آواز ایسی تھی جیسے کسی کے پاس الفاظ تو تھے ، مگر ہمت نہیں تھی۔ صرف اتنا کہا گیا راستے میں ان کا حادثہ ہو گیا تھا ... میرے لیے اتنا سننا ہی کافی تھا باقی دنیا کی ہر آواز خاموش ہو گئی۔ میں پاگلوں کی طرح بھاگی ... راستے بھر ایک ہی دعا مانگتی ربي يا الله ! بس ایک بار اسے صحیح سلامت دکھا دے میں کبھی اس کا انتظار نہیں کراؤں گی، کبھی دید سے جواب نہیں دوں گی ... مگر کچھ دعائیں قسمت کے فیصلے نہیں بدل سکتیں۔ جب ہسپتال پہنچی ... بر طرف خاموشی تھی، ہر چہرے پر افسوس تھا مگر میری امید ابھی زندہ تھی۔ میں خود کو یہی سمجھاتی رہی کہ شاید سب غلط فہمی بو... شاید وه ابھی مجھے دیکھ کر مسکرا دے..... پھر کسی نے آہستہ سے سفید چادر بٹائی وہی چهره ... وبی ماتها ... وہی ہاتھ ... مگر اس بار زندگی کہیں نظر نہیں آ رہی تھی۔ ایسا لگا جیسے میری سانسیں بھی اس کے ساتھ ہی رک گئی ہوں۔ میں اس کے پاس بیٹھ گئی ؟ ... اس کا ٹھنڈا ہاتھ اپنے ہاتھ میں لیا اور روتے ہوئے بار بار کہتی ربی دیكه.... میں آ گئی ہوں ... اب اٹھ جاؤ... میں نے تمہارے میسج کا "... جواب بھی دینا ہے ... پلیز ایک بار آنکھیں کھول دو مگر اس بار نہ اس نے میری آواز سنی ... نہ میری .... سسکیاں ... نہ میرے آنسو وہ ہمیشہ کے لیے ایسی نیند سو چکا تھا جس سے کوئی واپس نہیں آتا آج بھی میرے فون میں اس کی چیٹ محفوظ ہے ... اس کا آخری میسج آج بھی ویسے ہی چمکتا ہے ... میری شہزادی ... اپنا خیال رکھنا میں آج بھی اس میسج کو کھولتی ہوں ... جواب لکھتی ہوں ... پھر مٹا دیتی ہوں ... کیونکہ دل جانتا ہے کہ اب اس جواب کا انتظار کرنے والا اس دنیا میں نہیں رہا۔ ہر رات سونے سے پہلے میں اس کی ڈی پی دیکھتی ہوں ... اس کی پرانی چیٹس پڑھتی ہوں ... اس کی آواز کو یاد ... کرتی ہوں اور پھر خاموشی سے تکیہ آنسوؤں سے بھیگ جاتا ہے ، مگر میری فریاد سننے والا اب کوئی نہیں ہوتا۔ لوگ کہتے ہیں وقت ہر درد کم کر دیتا ہے ۔ ... شاید انہوں نے کبھی کسی ایسے انسان کو نہیں کھویا ، جس کے ساتھ جینے کے خواب دیکھے ہوں۔ کچھ جدائیاں وقت کے ساتھ کم نہیں ہوتیں بلکہ ہر گزرتے دن کے ساتھ دل میں اور گہری اترتی جاتی ہیں۔ آج اگر وقت واپس مل جائے ... تو میں دنیا کا بر کام چھوڑ کر صرف ایک میسج بھیجوں گی اپنا بھی خیال رکھنا ... مجھے تمہاری ضرورت ہے ... جلدی واپس آ لیکن زندگی کا س سب سے کڑوا سچ یہی ہے ، بعض اوقات بم .... بعد میں جواب دوں گا کہتے رہ جاتے ہیں اور زندگی اب کبھی موقع نہیں ملے گا لکھ دیتی ہے۔ آج بھی جب فون کی سکرین روشن ہوتی ہے ... دل ایک لمحے کے لیے یہی دعا کرتا ہے کہ شاید اس کا نام دوباره آن لائن ... نظر آ جائے مگر ہر بار صرف خاموشی ملتی ہے ... اور میری آنکھوں سے ایک اور آنسو بہہ جاتا ہے۔ #foryou #viral

About